سعود بھائی جب بھی ہم مٹھائی کا نام لیتے ہیں آپ ہمیں ہی صندوق میں پھنسا دیتے ہیں۔ سنا تھا صندوق میں وہ چیز ہے جس سے مٹھائی آتی ہے، لیکن اب تک صرف مٹھائی کا نام ہی چل رہا ہے۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو سعود صاحب - شکر ہے آپ پاکستانی ناظم نہیں ہوئے بلکہ محفل کے ناظم ہوگئے ہیں - بہت خوشی ہوئی - آپ جتنا وقت محفل کو دیتے ہیں، ناظم بننے کا حق آپ کا ہی ہے -
واہ سعید بھائی ہمیں پتہ بھی نہیں چلا اور آپ ھرے ہوگئے ہیں اوہ سوری میرا مطلب کہ ناظم ہوگئے اپنے چھوٹے بھائی کی طرف سے مبارک باد قبول کیجئے مبارکاں بھائی جان