شگفتی اپیا آپ کا کیا مطلب ہے کیا میرے علاوہ سارے ناظمین مسئلہ ہیں۔![]()
![]()
![]()
![]()
) صندوق میں کافی کچھ تھا میرا خیال نہیں رکھا نا
) میری طرف سے اور محفل کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالی آپ کو ایسی بہت سی کامیابیاں عطا فرمائے آمین آپ کا بھائی خرم شہزاد خرم جونئیر