ایچ اے خان
معطل
اپ کی ائی اس ائی میں ؟اگر ان سے بچ گئے تو ہمارے پاس ضرور تشریف لانا ، اور پھر ہمارا کمال دیکھنا کہ آپ ڈاکوؤں اور گداگروں کو بھلے مانس کہنے لگیں گے![]()
اپ کی ائی اس ائی میں ؟اگر ان سے بچ گئے تو ہمارے پاس ضرور تشریف لانا ، اور پھر ہمارا کمال دیکھنا کہ آپ ڈاکوؤں اور گداگروں کو بھلے مانس کہنے لگیں گے![]()
نہیں جی لاہور کی انار کلی میں ملاقات ہو گی بمعہ محفلین اور مہمانِ خصوصیاچھا پھر تو سیف ہاوس میں ملیں گے
وہاں آپکو کون لے جائے گا ؟ نہر کنارے مل لیں بہت ہےاچھا پھر تو سیف ہاوس میں ملیں گے
اپ کو جدہ ملنے کو کہتا ہوں تو شرماجاتے ہیںوہاں آپکو کون لے جائے گا ؟ نہر کنارے مل لیں بہت ہے![]()
اوہ بھائی ، ہم نے بندے کی دعوت کرنی ہے اسے غائب نہیں کرواناوہاں آپکو کون لے جائے گا ؟ نہر کنارے مل لیں بہت ہے![]()
جس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم۔ کیوں بھئی عسکری جوان ، کیوں اپنے کرموں کے دشمن بن گئے ہو؟۔اپ کو جدہ ملنے کو کہتا ہوں تو شرماجاتے ہیں
زیادہ ڈر ہے تو مکہ شریف میں مل لیتے ہیںجس نے کی شرم اس کے پھوٹے کرم۔ کیوں بھئی عسکری جوان ، کیوں اپنے کرموں کے دشمن بن گئے ہو؟۔![]()
عسکری کو مکہ شریف سے زیادہ ڈر لگتا ہے ۔ ان کا تراہ نکل جاتا ہے وہاں پہنچ کرزیادہ ڈر ہے تو مکہ شریف میں مل لیتے ہیں
ارے بھائی نا ملو تو ہی بہتر ہے مخلصانہ مشورہ ہےاپ کو جدہ ملنے کو کہتا ہوں تو شرماجاتے ہیں
ڈر ؟؟؟؟؟؟؟؟زیادہ ڈر ہے تو مکہ شریف میں مل لیتے ہیں
میں اڈے سے باہر کم ہی جاتا ہوں بھائی جان
ابھی ارادہ کیا ہے آپنے اور یہ حال ہوا دکھا دیں کہیں ملٹری نے اس کے انجن میں چینی نا ڈلوا دی ہو آپ کی دشمنی میںبدقسمتی سے اج میری پرانی کار کا انجن بیٹھ گیا ہے۔
اور کہیں جانہیں سکتا فی الوقت
جی بالکل کوچہ ملنگاں"جہازوں" کا اڈہ ۔۔ہاہاہہاہاہاہاہ
شرم بھی لکھا ہے ہمت بھائی نے۔ڈر ؟؟؟؟؟؟؟؟![]()