سعودی عرب کی شاہراہوں پر پاکستانی گداگروں کاراج

پاکستان میں گدھوں ( گ کے اوپر زبر یا نیچے زیر دونوں صورتوں میں پڑھا جائے)کا اگر راج ہوگا، تو پھر سعودیہ کی سڑکوں پر راج کرنے اپنے گداگر تو جائیں گے ہی۔۔۔منطقی نتیجہ :)
 
یہ بات تو ہر ملک میں ہی ہے۔ جرمنی اور آسٹریا کی سرحد پر ایسی خواتین بھی ہیں جو اپنے سگے بچوں کو اسی مقصد کے لئے گود میں اٹھا کر لاتی ہیں۔ یعنی ان کی عمر کا اندازہ کر سکتے ہیں۔ اس پر گوگل کبھی کر کے دیکھیں کہ دوسرے ممالک کہاں ہیں۔ صرف پاکستان پر ہی اتنے مہربان کیوں؟

پاکستان تو اپنا ملک ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
تو محترم پیارے بھائی، آپ نے گوگل پر کیا لکھا ہوگا؟

Child prostitution in Pakistan?
Prostitution in Pakistan?
How to degrade Pakistan?

آخر کیا کیوری یا سوال لکھا ہوگا جس کے جواب میں گوگل نے یہ لنک دیئے؟ براہ کرم وہ ذرا سرچ کیوری تو واضح فرمائیں تاکہ اندازہ ہو کہ آپ کو پاکستان کے بارے کس طرح کی معلومات جاننے کی خواہش ہے :)
 
سگے بچے؟ گود میں؟ اس مقصد کے لیے؟ مقصد گداگری کے لیے؟ سمجھا نہیں
 
تو محترم پیارے بھائی، آپ نے گوگل پر کیا لکھا ہوگا؟

Child prostitution in Pakistan?
Prostitution in Pakistan?
How to degrade Pakistan?

آخر کیا کیوری یا سوال لکھا ہوگا جس کے جواب میں گوگل نے یہ لنک دیئے؟ براہ کرم وہ ذرا سرچ کیوری تو واضح فرمائیں تاکہ اندازہ ہو کہ آپ کو پاکستان کے بارے کس طرح کی معلومات جاننے کی خواہش ہے :)

پاکستان میں گداگری
 
قیصرانی

لائبریرین

کچھ سمجھ نہیں ایا۔
کیا لنک ہے
لنک ہی تو نہیں مل رہا کہ بی بی سی کا سرچ کا آپشن بہت برا ہے

تاہم خبر کچھ اس طرح کی تھی کہ آسٹریا اور جرمنی کی سرحد پر ہفتہ وار اس طرح کی کوئی مارکیٹ لگتی تھی جہاں بچوں کو اس مذموم مقصد کے لئے لایا جاتا تھا
 
یا خدایا
یعنی قانونی طور پر؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یا خدایا
یعنی قانونی طور پر؟
جی قانونی طور پر تو نہیں لیکن اس سے حکام نے صرف نظر کیا ہوا تھا۔ اسی طرح کی ایک اور خبر گوگل کرنے پر ایک دوسری سائٹ سے ملی ہے جس کو میں سب کے سامنے شئیر کرنا مناسب نہیں سمجھتا، اگر آپ چاہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دوں؟
 
رہنے دیں
مجھے لنک مل گیا ہے
یہ یورپ اور جرمن کی مکروہ شکل ہے
 
ساجد

محفلین
جی قانونی طور پر تو نہیں لیکن اس سے حکام نے صرف نظر کیا ہوا تھا۔ اسی طرح کی ایک اور خبر گوگل کرنے پر ایک دوسری سائٹ سے ملی ہے جس کو میں سب کے سامنے شئیر کرنا مناسب نہیں سمجھتا، اگر آپ چاہیں تو ذاتی پیغام میں بھیج دوں؟
کیا ریسرچیں ہیں اور کیسی سرچیں ہیں ۔ بلکہ کیسی کیسی سرچیں ہیں :p
 
ساجد

محفلین
پچھلے دنوں پاکستان جانا ہوا تو پتہ پڑا کہ وہاں کے ہرچوک پر درجنوں بھکاری ہیں

پاکستانی معشیت کا برا حال ہے ۔ ملک تباہ کردیا ہے حکمران طبقے نے
یہ طبقہ تو خود سب سے بڑا بھکاری ہے۔
.....مل کے کریں آہ و زاریاں ۔ اب آپ کو عندلیب کہہ دیا تو آپ خفا اور عندلیب بہن ناراض نہ ہو جائیں اس لئے Fill in the blanks ۔:)
 
ساجد

محفلین
پچھلے دنوں پاکستان جانا ہوا تو پتہ پڑا کہ وہاں کے ہرچوک پر درجنوں بھکاری ہیں

پاکستانی معشیت کا برا حال ہے ۔ ملک تباہ کردیا ہے حکمران طبقے نے
ہم سے ملے بغیر نکل لئے ، کوئی اچھی بات ہے؟۔ تشریف لاتے تو آپ کی ہلکی پھلکی دعوت ہی کر دیتے ۔
 
صرف کراچی جانا ہوا وہ بھی دس دن کے لیے رمضان میں

انشاللہ اگلے برس پورے پاکستان کا چکر لگاوں گا اگر ڈاکووں اور گداگروں سے بچ گیا تو
 
اگر ان سے بچ گئے تو ہمارے پاس ضرور تشریف لانا ، اور پھر ہمارا کمال دیکھنا کہ آپ ڈاکوؤں اور گداگروں کو بھلے مانس کہنے لگیں گے :p
 
Top