سعودی عرب والو

منصور مکرم

محفلین
عسکری صاحب آپکا وہ مراسلہ اس دھاگے پر ڈھونڈ رہا تھا جسمیں سعودی عرب کے بعض علاقوں کا ذکر تھا دفاعی لحاظ سے،لیکن شائد وہ بعض وجوہات کے بناء پر ختم کیا گیا ہے۔

بہرحال سعودی حکومت نے کئی افراد کو ایرانی جاسوس ہونے کے شبہ میں گرفتار کیا ہے اور وہ گرفتاریاں مکہ، مدینہ بشمول دیگر علاقوں سے ہوئی ہیں۔
خبر یہاں ملاحظہ کیجئے گا۔
 
عسکری

معطل

ہمارا کیا وہ جانیں ان کا کام جانے :grin:
 
وجی

لائبریرین
پاکستان بہرحال زندہ باد۔ اگرچہ پاکستان کا موجودہ نظام کہیں سے سعودی نظام سے بہتر نہیں ہے۔ اس لیے کہ پاکستانی نظام ڈلیور نہیں کرسکا۔ سعودی نظام ڈلیور کرسکا ہے۔ اگرچہ یہ بھی ائیدیل نہیں ہے۔
پاکستان کانظا م دنیا کے ہر نظام سے اچھا ہونا چاہیے۔ کیونکہ یہ واحد ملک ہے جہاں اسلامی جہموریت ہے۔ یہ وہ نظام ہے جو اس وقت بہترین ہے۔ اگر اس کا اطلاق ہوسکے درست طریقے سے

واقعی ؟؟o_O
کچھ اسلامی جمہوریت کا مطلب واضع کرینگے جناب
ہم جاہل تو ساری زندگی سنتے اور پھر سمجھتے رہے
کہ یہ کہنے کو اسلامی ملک ہے یہاں اسلامی نظام کہاں آسکتا ہے ۔
 
واقعی ؟؟o_O
کچھ اسلامی جمہوریت کا مطلب واضع کرینگے جناب
ہم جاہل تو ساری زندگی سنتے اور پھر سمجھتے رہے
کہ یہ کہنے کو اسلامی ملک ہے یہاں اسلامی نظام کہاں آسکتا ہے ۔

اسکا جواب خاصا طویل ہوسکتا ہے
مگر مختصرا یہ ہے بھٹو مرحوم نے پاکستان کو اسلامی ائین دیا جس کی روح قرارداد مقاصد ہے ۔ یعنی یہ ہے پاکستان میں کوئی قانون اسلامی قانون کے خلاف نہیں بن سکتا۔

لہذا اگر ائین پر عملدرامد درست طریقہ سے ہو اپنی روح کے مطابق تو پاکستان میں جہموریت اسلامی کہلائے گی۔ یہ اپنی روح میں مغربی جہموریت سے الگ ہوگی جس میں عوام کی اکثریت جو چاہے فیصلہ کرے۔ یعنی اگر پاکستان کی پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت یہ فیصلہ کرلے کہ ہم جنس پرستی رائج کرنی ہے تو بھی وہ یہ قانون نہیں بناسکتی
 
ساجد

محفلین
تفرقہ بازی مسلم امہ کو کیسے تباہ اور تقسیم کرتی ہے اس کا اندازہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جاری کریک ڈاؤن کے پس منظر پر غور کریں۔
فاعتبرو یا اولی الابصار۔
 
نایاب

لائبریرین
تفرقہ بازی مسلم امہ کو کیسے تباہ اور تقسیم کرتی ہے اس کا اندازہ کرنا ہو تو سعودیہ میں جاری کریک ڈاؤن کے پس منظر پر غور کریں۔
فاعتبرو یا اولی الابصار۔

نیپالی برمی فلپائنی تھائی لینڈی انڈین سری لنکن ایتھوپین سوڈانیز سمیت بلا تفریق پاکستانی مصری لبنانی ترکی یمنی بنگالی سب ہی اس کریک ڈاون کی زد میں ہیں ۔ شاید یہ سارے ممالک " پروایرانی " یا " شیعت " سے ہمدردی رکھنے والے ہیں ۔
 
اُن کے خیال میں شاید ان میں بھی ایران کے کچھ ہم نوا ہوں۔
 
وجی

لائبریرین
اسکا جواب خاصا طویل ہوسکتا ہے
مگر مختصرا یہ ہے بھٹو مرحوم نے پاکستان کو اسلامی ائین دیا جس کی روح قرارداد مقاصد ہے ۔ یعنی یہ ہے پاکستان میں کوئی قانون اسلامی قانون کے خلاف نہیں بن سکتا۔
لہذا اگر ائین پر عملدرامد درست طریقہ سے ہو اپنی روح کے مطابق تو پاکستان میں جہموریت اسلامی کہلائے گی۔ یہ اپنی روح میں مغربی جہموریت سے الگ ہوگی جس میں عوام کی اکثریت جو چاہے فیصلہ کرے۔ یعنی اگر پاکستان کی پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت یہ فیصلہ کرلے کہ ہم جنس پرستی رائج کرنی ہے تو بھی وہ یہ قانون نہیں بناسکتی

بھٹو نے اسلامی آئین دیا ۔ پھر قرآن کی کیا حیثیت تھی ہے اور رہے گی
پاکستان میں اسلامی قانون کے خلاف کچھ نہیں بن سکتا ۔ کیا آپکو اسلامی قوانین کی سمجھ ہے
پاکستان کے صدر کو کیا حیثیت دے رکھی ہے۔ اور وہ کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرسکتا ہے ۔
اگر جمہوری حکومت ہم جنس پرستی کو اکثریت سے رائج نہیں کرسکتی تو ایسی حکومت کے جمہوری کیوں کہ رہے ہو

اچھا مذاق کر لیتے ہو۔
اللہ ہی رحم کرے اس قوم پر
 
عسکری

معطل
یہ معاملہ رکنے والا نہیں اب العربیہ سے آج

أكد خبراء اقتصاديون ومسؤولون ومستثمرون أن الحملة التي تنفذها وزارة الداخلية السعودية من خلال عدة جهات تابعة لها تأتي في وقتها لتصحيح وضع سوق العمالة.
وأوضحوا أن الحملة يجب أن تستمر، وأن دولاً عالمية تنفذها على نحو يومي لمعالجة ظاهرة الهجرة غير الشرعية، ومشاكل مثل التستر على الأوضاع غير القانونية، وشددوا على أن الحملة تعزز الأمن الوطني.
ومن جهته، اعتبر الكاتب الاقتصادي، ناصر القرعاوي، أن الحملة في غاية الأهمية، وأن هناك أسباباً عدة تقف وراء المخالفات، من أبرزها الطمع والجشع من فئات للالتفاف على أنظمة الإقامة ومخالفتها، مشيراً إلى أن حملات وزارة العمل كشفت أن كثيراً من قنوات الاقتصاد في المملكة بيد غير أصحابها.
وأضاف القرعاوي: "كشفت تحويلات 130 مليار مهاجرة في 2012 عن خطورة واضحة وهدر اقتصادي"، مؤكداً "تنامي الهجرة من القرن الإفريقي واليمن والتسلل".
وذكر أن الجهات الأمنية، مثل الجوازات والشرطة وإمارات المناطق، بدأت تمارس دورها الحقيقي في ضبط النواحي الأمنية.
وقال القرعاوي إنه "لا بد من تصحيح الأوضاع، خاصة أن العمالة غير القانونية تمثل أوكاراً للجريمة في الأحياء والأزقة، وللأسف هناك من يساعدها بالسكوت عنها".
وتوقع أن يتم خلال عام واحد التخلص من مليوني عامل مخالف.
وإلى ذلك، قال الكاتب عصام الزامل: "نتمنى أن تستمر هذه الحملة. العمالة السائبة تملأ البلد".
وأضاف:" الإمارات نظمت منذ 2007 السوق بشكل كامل، فلا يمكن لعامل أن يعمل عند غير كفيله. والآن الحاجة ماسة للتدخل في السعودية، فلدينا ظواهر سلبية، ومنها شركات تستقدم عمالة لمجرد تأجيرها إلى شركات أخرى".
وتابع: "صحيح أنه من نتائج الحملة أننا قد نشهد إغلاق محلات ومؤسسات، ولكن ذلك لن يؤثر في المستهلك النهائي".
وأكد أن "هذا الثمن لا مفر من دفعه، والصالح العام يستحق ذلك، وانخفاض الأعداد سيحد من ارتفاع الإيجارات والضغط على الخدمات".
واتفق الخبير في شؤون العقار، يحيى أبو حاسرة، ونزار الصغير الرئيس التنفيذي لشركة "الصغير" على أن الحملة ستصب في الصالح العام، معتبرين أن تصحيح الأوضاع وأمن الوطن في الأولوية.
وقال أبو حاسرة إن "المقاولات ليس بالضرورة أن تتأثر وحدها، وقد يحدث ارتفاع في الأسعار لتقلص العمالة"، فيما رأى الصغير أن "شركات المقاولات الصغيرة قد تتضرر، لكن المخالف لا يمكن التعاطف معه".
ومن ناحية أخرى، قالت سيدة الأعمال ريم الرشيد: "كأي مواطنة أؤيد هذه الحملة. سكتنا عن ظاهرة مدمرة للوطن أكثر من 15 عاماً، فكان من المفترض وضع خطة أفضل بكثير مما طبق الآن"، مشيرة إلى "أهمية إعطاء فرصة للتصحيح، فهذا سيساعد وسيمنع الضرر لأي جهة".
ورأت الرشيد أنه من الممكن لوزارة العمل دعم الحملة بطريقة أخرى وفاعلة من خلال تسهيل منح التأشيرات المطلوبة.
أما رئيس الغرفة التجارية في المنطقة الشرقية، عبدالرحمن الراشد، فقال إن "الحملة التي تقوم بها الجوازات حالياً مهمة لتنظيم سوق العمل. هناك عمالة سائبة كثيرة لا بد من تعديل وضعها، ولكن نحتاج لآلية مرنة في التطبيق كي لا تحدث سلبيات كثيرة، وذلك بمنح الشركات مهلة لتصحيح أوضاع عمالها".
ورغم تخوفه من تأثر اقتصاد الخدمات فإنه أكد أن "الربكة" ستكون قصيرة ثم تستقر الأمور، فهناك كثير من العمالة التي تنافس السعوديين على العمل الحر.
يذكر أن المديرية العامة للجوازات كشفت قبل أيام عن القبض وترحيل 201 ألف مخالف لنظام الإقامة والعمل خلال الأشهر الثلاثة الماضية.
وقال المتحدث الرسمي باسم المديرية العامة للجوازات، العقيد بدر المالك، إن"حملات الجوازات ستتواصل على مخالفي نظام الإقامة والعمل، وبشكل يومي ومكثف في كافة المدن".
وشدد نائب وزير العمل، الدكتور مفرج الحقباني، على أن الوزارة مستمرة في حملاتها التفتيشية، ودعا المنشآت لتصحيح أوضاعها حتى لا تكون عرضة للعقوبات.
 
بھٹو نے اسلامی آئین دیا ۔ پھر قرآن کی کیا حیثیت تھی ہے اور رہے گی

وہی حثیت ہے اور رہے گی جو تھی
پاکستان میں اسلامی قانون کے خلاف کچھ نہیں بن سکتا ۔ کیا آپکو اسلامی قوانین کی سمجھ ہے

جنھوں نے ائین بنایا اور منظور کیا انھیں تو یقینا ہے

پاکستان کے صدر کو کیا حیثیت دے رکھی ہے۔ اور وہ کسی بھی مجرم کی سزا معاف کرسکتا ہے ۔
اگر غلط دے رکھی ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل سفارشات پیش کرے اور اسمبلی منظور کرے۔ معاملہ درست ہوجائےگا

اگر جمہوری حکومت ہم جنس پرستی کو اکثریت سے رائج نہیں کرسکتی تو ایسی حکومت کے جمہوری کیوں کہ رہے ہو
فرق سمجھارہا تھا جہموریت میں اور اسلامی جہموریت میں
اچھا مذاق کر لیتے ہو۔
نو کمنٹ
اللہ ہی رحم کرے اس قوم پر
اللہ ہی رحم کرتاہے۔
 
اسکولوں کا معاملہ تو لگتا ہے حل ہوگیا ہے

fp01-big.jpg

منسٹری اف ایجوکیشن کا ایس ایم ایس
 
نایاب

لائبریرین
یار ایک بات بتاؤ کوئی ایسا بھی ہے جس نے دیکھا بھی ہو ؟ (میرے سوا)۔ یا سبھی سنتے ہی آرہے ہیں۔

میرے بھائی ریاض آ جائیں ۔ یا پھر آپ کو " ارامکو " وزٹ کروا دوں ۔ اور آپ جان لیں کہ پچھلے دس دنوں میں یہاں وہاں پر " نیپالیوں بنگالیوں پاکستانیوں پر کیا گزری قانونی و غیر قانونی کی تفریق میں الجھے بنا ۔۔۔۔
 
میرے بھائی ریاض آ جائیں ۔ یا پھر آپ کو " ارامکو " وزٹ کروا دوں ۔ اور آپ جان لیں کہ پچھلے دس دنوں میں یہاں وہاں پر " نیپالیوں بنگالیوں پاکستانیوں پر کیا گزری قانونی و غیر قانونی کی تفریق میں الجھے بنا ۔۔۔ ۔
میرے بھائی ہماری کمپنی کا ایک پروجیکٹ ریاض میں ہے ایک جبیل اور دمام میں میرا آفس ہے۔ اب ہر ہفتے تقریبا میں یا تو جبیل جاتا ہوں یا ریاض اور تقریبا ہر بار تفتیش سے گزرتا ہوں۔ مگر تفتیش بس وہ بھی گاڑی سے اترے بغیر۔ (یہ نئی تفتیش کا بتا رہا ہوں۔ چیک پوسٹ کا نہیں)۔
 
Top