سری لنکا کا دورہ پاکستان

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاید گرمی کی وجہ سے ابھی تک اسٹینڈ خالی نظر آرہے ہیں ۔شاید ڈھلتے دن کے ساتھ تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جائے ۔
     
  2. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,204
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    :idontknow2:
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے میچ کی ٹکٹس کار آمد ہونے کے باوجود تماشائیوں کی تعداد مایوس کُن حد تک کم ہے۔۔۔
     
    • متفق متفق × 2
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    35 اوورز کے بعد
    188/2


    آخر 90 گیندوں سے 120+ رنز بٹورنے چاہیے، اگرچہ لنکن بیٹنگ کافی کمزور دکھائی پڑتی ہے لیکن بادی النظر میں 300 تک کے ہدف کو چمٹ بھی سکتے ہیں بولے تو چیڑے بہت ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,289
    کرکٹ میں عدم دلچسپی ہے عوام کی۔
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان 305/7
    50 اوورز


    بابر اعظم کی ایک اور شاندار سینچری۔ لنکن ٹیم کو دیکھتے ہوئے معقول ہدف کہا جا سکتا ہے۔ البتہ پچ اور کنڈیشن اور بالنگ کو دیکھتے ہوئے شاہینو کو 350 تک جانا چاہیے تھا۔ خیر !!
     
  9. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    خالی کُرسیوں کے سائے تلے تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔

    لنکا 28-1
    5 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل


    لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا ہے۔ بولے تو 250+ کسی طریقے کر کرا گئے تو مقابلہ دلچسپ ہو سکتا ہے
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    35 اوورز کے بعد 179/3
    لنکن ٹیم 300 کا آکڑا عبور کر لے تو سیریز برابر کرنے کی چانسز کافی بڑھ جائیں گے۔۔
     
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    پاکستان نے 298 رنز کا ہدف عبور کرتے ہوئے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

    اب لنکن ٹیم کا پڑاؤ لہوڑ میں ہوگا جہاں وہ 5-7-9 کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

    اُمید ہے قذافی اسٹیڈیم ،نیشنل اسٹیڈیم جیسے مناظر نہیں پیش کرے گا۔۔
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلا ٹی ٹوئنٹی لہوڑ میں جاری

    لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بنائے 5 وکٹس کے نقصان پر

    پاکستان 13/1
    ایک اعشاریہ 5 اوورز کے بعد
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنکا 64 رنز سے کامیاب است !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں لنکا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

    بولے تو سیریز تو گئی ٹھاکر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,263
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک سو بیاسی !
    سری لنکا کا دورہ برابر ہوتانظر آرہا ہے ۔ :)
     
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    لنکا وائٹ واش کر کے دورہ سوپر سے اوپر کر دے گی۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,289
    تبدیلی آ نہیں رہی۔ تبدیلی آگئی ہے!
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,289
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,860
    جھنڈا:
    Pakistan
    تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ بولے تو آھو نی آھو !!
     
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بیٹنگ کر رہی سےسری لنکن ٹیم ٹاس جیت کر وہ بھی تیسرے ٹی ٹونٹی میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر