سری لنکا کا دورہ پاکستان

لگ ہی نہیں رہا کہ دس سال بعد میچ ہو رہا ہے، سارے اسٹینڈ خالی دکھ رہے ہیں۔
شاید گرمی کی وجہ سے ابھی تک اسٹینڈ خالی نظر آرہے ہیں ۔شاید ڈھلتے دن کے ساتھ تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جائے ۔
 
35 اوورز کے بعد
188/2


آخر 90 گیندوں سے 120+ رنز بٹورنے چاہیے، اگرچہ لنکن بیٹنگ کافی کمزور دکھائی پڑتی ہے لیکن بادی النظر میں 300 تک کے ہدف کو چمٹ بھی سکتے ہیں بولے تو چیڑے بہت ہیں۔
 
پاکستان 305/7
50 اوورز


بابر اعظم کی ایک اور شاندار سینچری۔ لنکن ٹیم کو دیکھتے ہوئے معقول ہدف کہا جا سکتا ہے۔ البتہ پچ اور کنڈیشن اور بالنگ کو دیکھتے ہوئے شاہینو کو 350 تک جانا چاہیے تھا۔ خیر !!
 
خالی کُرسیوں کے سائے تلے تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔

لنکا 28-1
5 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل


لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ لیا ہے۔ بولے تو 250+ کسی طریقے کر کرا گئے تو مقابلہ دلچسپ ہو سکتا ہے
 
پاکستان نے 298 رنز کا ہدف عبور کرتے ہوئے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

اب لنکن ٹیم کا پڑاؤ لہوڑ میں ہوگا جہاں وہ 5-7-9 کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

اُمید ہے قذافی اسٹیڈیم ،نیشنل اسٹیڈیم جیسے مناظر نہیں پیش کرے گا۔۔
 
پہلا ٹی ٹوئنٹی لہوڑ میں جاری

لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بنائے 5 وکٹس کے نقصان پر

پاکستان 13/1
ایک اعشاریہ 5 اوورز کے بعد
 
Top