سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

پہلے دن کا اختتام۔
Sri Lanka 281
Australia 54/2 (13.3 ov)
Australia trail by 227 runs with 8 wickets remaining in the 1st innings
لنکا نے پہلے دن ہلکی سے برتری حاصل کر لی ہے کینگروز پر۔ امید ہے کل بھی وہ اس پرفارمنس کو جاری رکھیں گے۔
 
سری لنکا کی برتری 400 رنز سے زائد ہو گئی ہے۔ ابھی 2 وکٹیں باقی ہیں۔ اور دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے میں 9 اوورز باقی ہیں۔
 
Top