سیما علی

لائبریرین
بالکل۔ اکثر نقل کرنے والوں کی کوالٹی کم ہی ہوتی ہے۔ ایسی دُکانوں پر ہر کسٹمر ایک یا دو ہی دفعہ جاتا ہے۔ اچھی کوالٹی والا اگر ریڑھی پر بھی اور بغیر نام کے ہو تو اُس کے پاس رش ہی ہوگا۔
ایک صاحب ہمارے آفس سے ٹرانسفر ہوئے ۔۔اور اپنی کسی غلطی کی وجہ سے ٹرانسفر ہوا تھا دوبارہ پھر کسی طرح دوبارہ اُسی ڈپارٹمنٹ میں واپس آئے تو ہمیشہ کہتے میں نیو ارشاد ہوں !!!!!آپ کے نیو لگانے والی بات سے یہ دونوں باتیں یاد آگیئں ۔۔۔اور ہم لوگ کہا کرتے یہ پرُانے والے ارشاد سے بھی زیادہ بگڑے ہوئے ہیں 😂
 
سید عمران

محفلین

آج سے ہمارا نام بھی نیو عمران ہے۔۔۔
آج سے ہمیں پہلے سے زیادہ بگڑا ہوا تصور کیا جائے۔۔۔
بھیا آج سے آپ بھی پہلے سے زیادہ ہوشیار ہوجائیں!!!
:terror::terror::terror:
 
آپکے بارے میں ہمارا یقین محکم ہے کہ آپ بگڑ ہی نہیں سکتے جنکے ساتھ بزرگوں کی دعائیں اور اُنکی دی ہوئی تربیت ہے وہ بگڑ ہی نہیں سکتے 😇😇😇😇😇
 
مجال ہے جو اپنے بھیا کو ڈرانے کے لیے ہمیں کوئی موقع دے دیں!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آپکے بارے میں ہمارا یقین محکم ہے کہ آپ بگڑ ہی نہیں سکتے جنکے ساتھ بزرگوں کی دعائیں اور اُنکی دی ہوئی تربیت ہے وہ بگڑ ہی نہیں سکتے 😇😇😇😇😇
اچھا!!!!
ابھی عمران بھائی بگڑے ہوئے نہیں ہیں؟؟؟ 😱
پھر تو ہمیں دعا مانگنی پڑے گی کہ اے اللہ عمران بھائی کو بگڑنے سے بچانا 😊
 
ہمارے آفس کے پاس۔ کافی کلب ہوا کرتا تھا وہ ایک ایرانی ہوٹل تھا بعد میں کسی صاحب نے خریدا تو نیو کافی کلب نام رکھ دیا پر کوالٹی اسقدر گرا دی کہ کوئی اُدھر کا رخ نہ کرتا 😊
لوگ دوکان خریدتے وقت نام سے زیادہ اگر کوالٹی پر دھیان دیں تو شاید کچھ بہتری ہو
 
جاسمن

لائبریرین
بہترین تحریر ہے اور موضوع کا انتخاب بھی خوب ہے۔ آپ نے ایک ایسے اخلاقی مسئلہ کی نشاندہی کی ہے کہ جسے لوگ اہمیت نہیں دیتے۔ جو لوگ یہ سب ہوتا دیکھتے ہیں، اس قدر عادی ہو جاتے ہیں کہ عام بات نظر آتی ہے انھیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہترین تحریر ہے اور موضوع کا انتخاب بھی خوب ہے۔
بہت شکریہ!
آپ نے ایک ایسے اخلاقی مسئلہ کی نشاندہی کی ہے کہ جسے لوگ اہمیت نہیں دیتے۔ جو لوگ یہ سب ہوتا دیکھتے ہیں، اس قدر عادی ہو جاتے ہیں کہ عام بات نظر آتی ہے انھیں۔
واقعی! جب کوئی چیز بہت عام ہو جائے تو وہ پھر لوگوں کے لئے قابلِ قبول بھی ہو جاتی ہے۔

ندامت تھی مجھ کو اُسی بات پر
کہ جس پر جہاں اک تفاخر میں تھا
 
سیما علی

لائبریرین
واہ!

کیا خوب باندھا ہے آپ نے عمران بھیا کو۔ :)
آپ ملے نہیں ہیں ان سے !!!!! یہ جتنی شرارتیں کرتے ہیں اور لکھتے ہیں !!! آپکو یقین نہ آئے کہ یہ اتنے معصوم آدمی اتنی مزے مزے کی شرارتیں لکھ سکتے ہیں کہ روتا آدمی ! ہنس پڑ ے بے اختیار اور مزے کی بات بولنے میں بھی ایسے ہی ہیں !!!برجستہ اور برمحل جملے بولنے میں بہت کم لوگ آپکو زندگی میں ایسے ملتے ہیں !!!اور سونے پہ سہاگہ باوصف و باکردار ۔۔۔ پروفیشنل زندگی میں اکثر آپکو ایسے لوگ جو برمحل اور برجستہ بولتے ہیں وہ آپنی گفتگو کے برعکس ہوتے ہیں !!!لیکن یہ اُن میں سے ہیں جو عزتِ سادات کو بڑی خوش اسلوبی سے سنبھالتے ہیں !!!!سلامت رہیں !
 
آپ نے جو کہا ٹھیک کہا!

ہم بھی عمران بھیا سے شرفِ ملاقات رکھتے ہیں۔ :)
 
ماشاءاللہ۔
 
Top