سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

مقدس

لائبریرین
سحری میں وہی روز کی طرح ٹوسٹ اور چائے

افطار میں آج پکوڑے، کباب، چیز رولز، چنا چاٹ، چکن بریانی، آلو میتھی، توریاں اور میٹھے میں لیمن ڈریزل کیک ہو گا۔ افطاری میں کچھ لوگ انوائیٹڈ ہیں آج اس لیے مینیو بھی اسی حساب سے ہے
 

محمدظہیر

محفلین
ہم اسے پپیتا کہتے ہیں ۔۔۔!!! جس کو آپ پاپایا بولتے ہیں ۔۔۔!!!
گل گلے کو تو گل گلے ہی کہتے ہیں
دوسرا نہیں معلوم
پپیتے کو ہم بھی پپیتا اور پپئی دونوں بولتے ہیں۔ انگریزی میں پاپایا کہتے ہیں فرقان بھائی، ہم عام بول چال میں نہیں بولتے :)
 
Top