سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

لاریب مرزا

محفلین
یعنی یہ بھی ایک طرح کے نوڈلس ہیں:)
وکپیڈیا پر اس کے متعلق یوں لکھا ہے
Chow mein and 炒麺 in Chinese and Chinese English are stir-fried noodles, the name being the romanization of the Taishanese chāu-mèing.
جی ہاں کہہ سکتے ہیں۔ تاہم انسٹینٹ نوڈلس اور اسپیگٹی کے ذائقے میں فرق ہے۔ دونوں مختلف ہیں۔
 

محمدظہیر

محفلین
وعلیکم السلام ۔۔
بھیا میں تو آتی جاتی رہتی ہوں ۔۔:) محفل سے میری دلی وابستگی ہے تو فرصت کے لمحات میں میری ترجیح یہی جگہ ہوتی ہے ۔۔
اگلی دفعہ جب آ ئیں تو اسی طرح کچھ لکھ کر جائیں ، تاکہ معلوم ہو آ کر گئیں:)
کیا مصروفیات ہوتی ہیں آپ کی:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
جی عینو آپا!! امی جان کی طبیعت اچھی نہیں ہے۔ یہ پہلا رمضان ہے جس کی سحری ہم بناتے ہیں۔ بھابھی بھی ساتھ ہوتی ہیں۔ :)
اللہ جی آپ کی امی جان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔۔آمین!
یعنی اس رمضان آپ کو دگنا اجر سمیٹنے کا موقع ملا ہے۔۔جیتی رہیں! :)
 

محمدظہیر

محفلین
کوشش کروں گی کہ کچھ لکھ سکوں۔۔ :)
جی اچھی بات ہے :)
میری مصروفیات میں گھر داری اور چند دیگر فرائض شامل ہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو فرائض احسن طریقے سے ادا کرنے میں مدد فرمائے اور آپ کے وقت میں برکت دے :)
 

محمدظہیر

محفلین

زیک

مسافر
مجھے آپ سے ہمدردی ہے:p
ویسے ابھی کافی وقت ہے شاید، غالباً پاکستان میں ڈھائی بج رہے ہیں۔ وقتِ سحر کیا ہے؟ (ابتدائی اور انتہائی وقت)
حالانکہ ہمدردی بیگم صدیقی سے ہونی چاہیئے کہ وہ سحری بنا رہی ہوں گی جبکہ تابش محفل پر پائے جاتے ہیں
 

محمدظہیر

محفلین
حالانکہ ہمدردی بیگم صدیقی سے ہونی چاہیئے کہ وہ سحری بنا رہی ہوں گی جبکہ تابش محفل پر پائے جاتے ہیں
مجھے معاملہ الٹا لگتا ہے ، تابش بھائی جیسے نرم انسان سے بھابھی خوب کام لیتی ہوں گی:ROFLMAO:
آپ نے دیکھا نہیں کل ہی افطار میں فروٹ چاٹ بناتے ہوئے پائے گئے :)
 
Top