سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

میم الف

محفلین
ایسے تو آپ کبھی بھی ویڈیو نہ بنا سکیں گے کوئی بھی شخص پرفیکٹ شاعری نہیں کرسکتا جب وہ اپنی شاعری کو تھوڑے عرصے بعد دیکھے گا تو اُس میں اُسے ضرور کوئی نہ کوئی خامی دکھائی دے گی جو ہے بس پوسٹ کریں خود ہی ٹھیک ہوتا جائے گا۔
کچھ روز قبل ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بہت ابتدائی زمانے کا کلام پڑھا تھا۔
اگر مناسب ہو تو وہی پوسٹ کر دوں؟
اگرچہ احتمال تو اب بھی ہے کہ شاید کوئی شعر ایڈٹ کرنا پڑے لیکن آپ کی بات بھی درست معلوم ہوتی ہے کہ اس ڈر سے تو کوئی ویڈیو نہیں بنا پاؤں گا۔
 
آخری تدوین:

مرضی ہے آپ کی
 
اپنے اینڈرائیڈ موبائل سے بھی آڈیو ریکارڈ کرکے پیش کرسکتے ہیں وہ بھی اچھی ریکارڈنگ ہوجاتی ہے
 
میم الف

محفلین
دیوانوں کی صورت میں ہر رہ سے گزر آیا
عالم میں کوئی مجھ کو مجھ سا نہ نظر آیا

دنیا ہے کہ زنداں ہے جس کو بھی یہاں دیکھو
زنجیر بہ پا آیا اغلال بہ سر آیا

اے قافلے والو تم جس گام پہ جا ٹھہرے
اُس سے ہمیں آگے کا درپیش سفر آیا

کیا جانیے کیسا ہے وہ خطۂ روپوشاں
یاں سے تو گیا جو بھی لے کر نہ خبر آیا

کنگال ہیں بے چارے یہ اہلِ زمیں سارے
لینے کو خراجِ فن فاتحؔ کو کدھر آیا​

میم الف | ستمبر ۲۰۱۴​

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

ماشاء اللہ بہت خوب
 
صابرہ امین

لائبریرین
کوشش میں لگا ہوا ہوں لیکن ابھی اس قابل نہیں ہوا
ویسے اگر اس سلسلے کو مستقل چلایا جائے یعنی کلامِ شاعر بزبانِ شاعر ہفتہ وار یا مہینے میں ایک دفعہ
بہت زبردست آئیڈیا ہے بھئی ۔ آپ لڑی بنائیے ۔ میرا خیال ہے کہ سب ایک دوسرے کو مشاعرہ پڑھنے کے ٹپس بھی دی گے ۔ سینئرز نے کیسی خوبصورتی سے پڑھا ہے ۔ ہم سب نئے شعراء کافی شاعریی لکھ چکے ہیں مگر پڑھنے سے کتراتے ہیں یا معلوم ہی نہیں کیسے پڑھتے ہیں ۔ تو اس طرح سب کی مدد ہو گی ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
دیوانوں کی صورت میں ہر رہ سے گزر آیا
عالم میں کوئی مجھ کو مجھ سا نہ نظر آیا

دنیا ہے کہ زنداں ہے جس کو بھی یہاں دیکھو
زنجیر بہ پا آیا اغلال بہ سر آیا

اے قافلے والو تم جس گام پہ جا ٹھہرے
اُس سے ہمیں آگے کا درپیش سفر آیا

کیا جانیے کیسا ہے وہ خطۂ روپوشاں
یاں سے تو گیا جو بھی لے کر نہ خبر آیا

کنگال ہیں بے چارے یہ اہلِ زمیں سارے
لینے کو خراجِ فن فاتحؔ کو کدھر آیا​

میم الف | ستمبر ۲۰۱۴​

بہت ہی عمدہ ۔ خوبصورتی سے پڑھا ہوا خوبصورت کلام ۔ ماشا اللہ
 
بہت زبردست آئیڈیا ہے بھئی ۔ آپ لڑی بنائیے ۔ میرا خیال ہے کہ سب ایک دوسرے کو مشاعرہ پڑھنے کے ٹپس بھی دی گے ۔ سینئرز نے کیسی خوبصورتی سے پڑھا ہے ۔ ہم سب نئے شعراء کافی شاعریی لکھ چکے ہیں مگر پڑھنے سے کتراتے ہیں یا معلوم ہی نہیں کیسے پڑھتے ہیں ۔ تو اس طرح سب کی مدد ہو گی ۔

کیا یہی لڑی استعمال نہیں ہو سکتی
 
وسیم

محفلین
بہت زبردست آئیڈیا ہے بھئی ۔ آپ لڑی بنائیے ۔ میرا خیال ہے کہ سب ایک دوسرے کو مشاعرہ پڑھنے کے ٹپس بھی دی گے ۔ سینئرز نے کیسی خوبصورتی سے پڑھا ہے ۔ ہم سب نئے شعراء کافی شاعریی لکھ چکے ہیں مگر پڑھنے سے کتراتے ہیں یا معلوم ہی نہیں کیسے پڑھتے ہیں ۔ تو اس طرح سب کی مدد ہو گی ۔
تو ہم جو شاعر نہیں ہیں وہ کس کا کلام پڑھیں۔ کرتے تو نہیں، پڑھنے کا تو شوق ہے نا!!!
 
وسیم

محفلین
کچھ روز قبل ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بہت ابتدائی زمانے کا کلام پڑھا تھا۔
اگر مناسب ہو تو وہی پوسٹ کر دوں؟
اگرچہ احتمال تو اب بھی ہے کہ شاید کوئی شعر ایڈٹ کرنا پڑے لیکن آپ کی بات بھی درست معلوم ہوتی ہے کہ اس ڈر سے تو کوئی ویڈیو نہیں بنا پاؤں گا۔

یہ ابتدائی زمانے کا کلام ہے تو اگلے زمانے کا کلام کیا ہو گا۔۔۔۔ :best:
 
صابرہ امین

لائبریرین
تو ہم جو شاعر نہیں ہیں وہ کس کا کلام پڑھیں۔ کرتے تو نہیں، پڑھنے کا تو شوق ہے نا!!!
آپ بھی ایک لڑی بنا لیجیے کہ " اپنے پسندیدہ شاعر کا کلام پڑھیے" ۔ لڑیا ں بنانے ہر پابندی تو نہیں ہے نا ۔ :D
ہاں ہمارا "کلام" بھی پچھلی لڑیوں میں ہے آپ استعمال کرسکتے ہیں ۔ (دیکھیے کتنے بڑے دل کے ہیں ہم :ROFLMAO:)
 
صابرہ امین

لائبریرین
لڑی تو ہم نے شروع کرلی پر ہمیں شعروشاعری کی بالکل سمجھ نہیں ہے یہ قافیہ کیا ہوتا ہے یہ بھی ہمیں معلوم نہیں :)
یہ بہت ہی بری چیز ہوتا ہے ۔ اس سے بچ کر رہیں ۔ پرسکون زندگی خوامخواہ دشوار گزار رستہ بن جائے گی ۔:D
 
وسیم

محفلین
آپ بھی ایک لڑی بنا لیجیے کہ " اپنے پسندیدہ شاعر کا کلام پڑھیے" ۔ لڑیا ں بنانے ہر پابندی تو نہیں ہے نا ۔ :D
ہاں ہمارا "کلام" بھی پچھلی لڑیوں میں ہے آپ استعمال کرسکتے ہیں ۔ (دیکھیے کتنے بڑے دل کے ہیں ہم :ROFLMAO:)

جب فیض صاحب کی مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نا مانگ نور جہاں نے پڑھی تھی تو فیض صاحب نے کہا تھا کہ آج سے یہ ان کی ہے میرا کلام نہیں۔

ہم نے پڑھا تو آپ نے کیا سب نے کہنا ہے واقعی یہ صابرہ کا کلام نہیں۔ :rolleyes:

آپ سوچ لیں :LOL:
 
Top