سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

ماہی احمد

لائبریرین
خلیل بھائی آپ لوگوں کے ہوتے میں سربراہ بننے کا قائل نہیں۔ بلکہ مجھے سچ پوچھیں تو کمیٹی میں بیٹھنے کا بھی شوق نہیں۔ ایک نام تو اپنے عبد الرحمن بھائی کا ہے۔ دوسرا محمداحمد اور فلک شیر بھائی آنا چاہیں؟ سر محمد یعقوب آسی اگر حامی بھر لیں تو اور بھی لطف رہے گا۔
فرحت کیانی ، ماہی احمد ، سید فصیح احمد ، لئیق احمد ، علامہ محمد اسامہ سَرسَری آپ احباب کیا فرماتے ہیں اس بارے میں۔
:) ٹھیک ہے ایسے ۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
تو اور بھی کوئی تھا جس کا اقتباس لیا تھا میں نے۔۔۔
اقتباس تو میری بات کا ہی تھا لیکن جواب اس کے لحاظ سے نہیں تھا نا۔
بچو اب آپ کا خاکہ لکھوں گا۔۔۔
جلدی لکھیں۔ مجھے بھی انتظار ہے۔

بالکل چیمہ صاحب۔ اور آپ احباب کا ساتھ چاہیے اس میں :)
دشمنانہ و غیر مفید مراسلہ ۔:cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:

جو خود لکھ سکتا ہو۔ اس کو دوسروں کا لکھا پسند نہیں آتا۔ مجھے اس کلیہ سے استثنیٰ حاصل ہے۔ :p
جو لکھ سکتا ہے اسے پسند نہیں آتا نا۔ جو میرے جیسے نا تجربہ کار و نااہل ہوں انہیں سب کچھ پسند آتا ہے۔
آپکو کس خوشی میں استثنیٰ حاصل ہے؟:cowboy::cowboy:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اقتباس تو میری بات کا ہی تھا لیکن جواب اس کے لحاظ سے نہیں تھا نا۔
واہ جی۔۔۔ اب جوابات بھی آپ کی مرضی کے دیں۔ سچ سے بالکل ہی منہ موڑ لیں کیا۔۔۔ :)

جلدی لکھیں۔ مجھے بھی انتظار ہے۔
آپ خود کیوں نہیں لکھتیں؟ آپ لکھیں بلکہ۔ تاکہ ہم جیسے مبتدیان کچھ سیکھ سکیں۔۔۔

دشمنانہ و غیر مفید مراسلہ ۔:cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:
مذاقانہ و انکسارانہ و شاپرانہ و آلکسانہ

جو لکھ سکتا ہے اسے پسند نہیں آتا نا۔ جو میرے جیسے نا تجربہ کار و نااہل ہوں انہیں سب کچھ پسند آتا ہے۔
آپکو کس خوشی میں استثنیٰ حاصل ہے؟:cowboy::cowboy:
غیر متفق پہلی بات سے
دوسری بات یہ کہ استثنیٰ صرف خوشی میں حاصل نہیں ہوتا۔ غمی میں بھی حاصل رہتا ہے۔۔۔ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
واہ جی۔۔۔ اب جوابات بھی آپ کی مرضی کے دیں۔ سچ سے بالکل ہی منہ موڑ لیں کیا۔۔۔ :)
شاپریت کی انتہا۔

آپ خود کیوں نہیں لکھتیں؟ آپ لکھیں بلکہ۔ تاکہ ہم جیسے مبتدیان کچھ سیکھ سکیں۔۔۔
شاپریت کی انتہا کی انتہا۔

مذاقانہ و انکسارانہ و شاپرانہ و آلکسانہ
انتہائی دشمنانہ :cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy::cowboy:

غیر متفق پہلی بات سے
دوسری بات یہ کہ استثنیٰ صرف خوشی میں حاصل نہیں ہوتا۔ غمی میں بھی حاصل رہتا ہے۔۔۔ :p
غیر متفق و غیر حقیقی و غیر مفید و غیر معلوماتی
 
نایاب

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ میں رضاکارانہ طور پر " جج " کی کرسی سنبھال لیتا ہوں ۔۔۔۔۔
" قابض " کا فیصلہ آخری اور ناقابل اعتراض ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تک " کرسی " سلامت رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو تیزی سے ہاتھ چلاؤ کی بورڈ پر دوستو ۔۔۔۔۔۔
تاکہ لبوں پہ ہو مسکراہٹ اور قلوب میں نور رقصاں ۔۔۔
بہت دعائیں
 
Top