مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ ساتویں سالگرہ

ماہی احمد

لائبریرین
اور جی !!!
:)
برتھڈے منتھ کا اختتام :)
ایک ایسے محفلین بھیا کی برتھڈے کے ساتھ:)
جن کو یہاں کچھ پیر و مرشد مانتے ہیں:p
اب پیر و مرشد کیوں مانتے ہیں یہ تو ماننے والوں سے پوچھیے:p
مجھے تو ان کی
شاپری تھیوری نے آج تک انگشت بدنداں رکھا ہوا ہے:nailbiting:
محفل میں شاپر و شاپری کا آغاز ان کے زرخیز دماغ کے خیالات سے ہوا:heehee:
اور اب محفل کے بچے بوڑھے سب شاپر شاپر کرتے پھرتے ہیں:heehee:
تو آیے ہم سب :)
بانی شاپر کو :)
سالگرہ مبارک کہتے ہیں:)
:birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake::birthdaycake:
بہت بہت شاپر ہو بھیا!!!
میرا مطلب ہے مبارک ہو
birthday-ecards-for-friends74.gif

happy-birthday-emoticons.jpg

سدا جیتے رہئیے خوش رہئیے
شاد رہئیے آباد رہئیے
:rainbow::rainbow::rainbow::rainbow:
 
x boy

محفلین
سب کو سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت مبارک ہو نیرنگ بھیا۔
اللہ عمردراز کرے اور سفر کا اختتام بالایمان و کلمہ لا الہ الاللہ محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو۔
اور ہم سب کو بھی یہی نصیب ہو آمین
انسان ضعیف ہے اس لئے کوتاہیاں ہوجاتی ہیں اللہ معاف کرے ہم سب کو، آمین
Kalma+Tayyaba3.jpg
 
نیرنگ خیال

شکریہ ماہی احمد ۔۔۔ کل کا دن سفر میں گزرا۔ اس لئے جواب میں تاخیر ہوگئی۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سالگرہ مبارک نیرنگ!
شکریہ زیک بھائی

شکریہ شاہ صاحبہ

شکریہ حکایتی

شکریہ قیصرانی بھائی :)

شکریہ عمر بھائی :)

آپ کو سالگرہ مبارک ہو نیرنگ خیال صاحب
شکریہ سر :)

سب کو سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت مبارک ہو نیرنگ بھیا۔
اللہ عمردراز کرے اور سفر کا اختتام بالایمان و کلمہ لا الہ الاللہ محمدالرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو۔
اور ہم سب کو بھی یہی نصیب ہو آمین
انسان ضعیف ہے اس لئے کوتاہیاں ہوجاتی ہیں اللہ معاف کرے ہم سب کو، آمین
Kalma+Tayyaba3.jpg
شکریہ ایکس بوائے۔ آمین
بے شک انسان ضعیف ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
 
Top