نین بھائی کی سالگرہ

  1. ماہی احمد

    مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ ساتویں سالگرہ

    اور جی !!! :) برتھڈے منتھ کا اختتام :) ایک ایسے محفلین بھیا کی برتھڈے کے ساتھ:) جن کو یہاں کچھ پیر و مرشد مانتے ہیں:p اب پیر و مرشد کیوں مانتے ہیں یہ تو ماننے والوں سے پوچھیے:p مجھے تو ان کی شاپری تھیوری نے آج تک انگشت بدنداں رکھا ہوا ہے:nailbiting: محفل میں شاپر و شاپری کا آغاز ان کے زرخیز دماغ...
Top