مبارکباد سالگرہ مبارک

جیا راؤ

محفلین
جیاء جی اس کے لیئے تو بہت انتظار کرنا پڑے گا آپ ایسا کریں کہ زین سے کہیں کہ مجھے بھی دے دے :grin:!

مع السلام


اتنے دن پرانا کیک کھا کر کیا کیجئیے گا۔۔۔۔ ؟؟ :confused:
اپنی ہی سالگرہ کا انتظار کر لیں۔۔۔۔ ویسے بھی صبر کا کیک میٹھا ہوتا ہے۔۔۔۔ :biggrin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی وہ فروٹ کیک ہو گا کیا؟ کیونکہ میں نے یہی سنا ہوا ہے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
 

جیا راؤ

محفلین
فروٹ کیک بھی ہو سکتا ہے مگر زاکر صاحب تیار ہی نہیں۔۔۔۔ وہ تو باسی کیک کھانے پر ہی مصر ہیں۔۔۔ :rolleyes:
 

جیا راؤ

محفلین
ارے واہ۔۔۔ یہ تو ہمارے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا کہ اسی کیک پر جان چھڑا لی جائے۔۔۔
ٹھیک ہے تو پھر زین جانیں اور زاکر صاحب۔۔۔۔۔ نئے کیک کا ارادہ ملتوی۔۔۔۔ :battingeyelashes:
 

زین

لائبریرین
میں نے کیک کب کا ہضم کرلیا اب کسی کو کچھ نہیں‌ملے گا۔

جس کو کھانا ہے وہ کوئٹہ آئیں :grin:
 

علی ذاکر

محفلین
ارے واہ۔۔۔ یہ تو ہمارے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا کہ اسی کیک پر جان چھڑا لی جائے۔۔۔
ٹھیک ہے تو پھر زین جانیں اور زاکر صاحب۔۔۔۔۔ نئے کیک کا ارادہ ملتوی۔۔۔۔ :battingeyelashes:

کیا یہ کیا بات ہوئ جیاء جی یہ نہیں چلے گا جو کہا ہے اس کو پورا کرنا پڑے گا میں نے تو اپنا جنم دن بھی کھینچ کے قریب کر لیا ہے کیک کھانے کے چکر میں :grin:!

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 
Top