مبارکباد سالگرہ مبارک!!!

ماہی احمد

لائبریرین
آج محفل کی بہت ہی پیاری سی رکن محترمہ سیما علی آنی کہ سالگرہ ہے۔۔۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے آپکو ڈھیروں خوشیاں دیں، رحمتیں اور برکتیں ہوں آپ پر۔۔۔ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی ملے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہوں اور آپ کو خود سے راضی رکھیں۔۔۔:)
سالگرہ مبارک!!! :love:
 
سیما علی

لائبریرین
آج محفل کی بہت ہی پیاری سی رکن محترمہ سیما علی آنی کہ سالگرہ ہے۔۔۔۔۔
اللہ پاک سے دعا ہے آپکو ڈھیروں خوشیاں دیں، رحمتیں اور برکتیں ہوں آپ پر۔۔۔ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی ملے اور اللہ پاک آپ سے راضی ہوں اور آپ کو خود سے راضی رکھیں
سالگرہ مبارک!!! :love:
بٹیا بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار آپکی محبت کا جیتی رہیے شاد و آباد رہیے :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
آخری تدوین:

مومن فرحین

لائبریرین
آج اپیا کی سالگرہ ہے ؟
بہت بہت مبارک ہو یہ دن ہم سب کو کہ ہماری پیاری اپیا اس دنیا میں آئیں اور ہمیں ان سے ملنا نصیب ہوا ۔۔۔
اللّه تعالیٰ آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں ۔ آپ کی عمر اور صحت میں برکت دیں ۔۔۔ آپ بہت ساری خوشیاں دیں ۔۔۔ آمین
 
جیتی رہیے بٹیا اللّہ بہت ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور روشن نصیب کرے ،بہت ساری دعائیں اور ڈھیر سارا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
ایس ایس ساگر

لائبریرین
سیما آپا!
میری طرف سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:redheart:
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور
آپ پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو سیما آپی۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور

بھیا بہت ڈھیر ساری دعائیں شادو آباد رہیے۔:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا!
میری طرف سے آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو:redheart:
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور
آپ پر اپنی خاص رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین۔
ڈھیر ساری دعائیں جیتے رہیے شاد و آباد رہیے:in-love::in-love:
 
Top