مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

لاریب مرزا

محفلین
ارے!! اردو محفل کی سالگرہ کے دوران یہ کس کی سالگرہ آ گئی؟؟

سپرائز!! :bomb:

کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پہ اردو محفل کے بانی یعنی نبیل بھائی اس دنیا میں تشریف لائے تھے؟؟
ہے نا خوشی کی بات!! :party:

ہم اپنی اور تمام محفلین کی جانب سے نبیل بھائی کو ان کی سالگرہ پہ ڈھیروں مبارکباد دیتے ہوئے سب سے پہلے یہ گلدستہ ان کو پیش کرتے ہیں۔
smiley_rosen_muttertag.gif



اردو محفل کی سالگرہ کا کیک تو متعلقہ لڑی میں کٹے گا۔ فی الحال نبیل بھائی کی سالگرہ کے لیے ایک ماہر شیف بہت محنت سے کیک تیار کر رہی ہیں۔ کچھ ہی دیر میں تیار ہو جائے گا۔
emoticono-de-cocinera-71779.gif



دیکھی آپ نے تیاری!! :p یہ لیجیے اب کیک دیکھیے۔
Careful_Untried_Irukandjijellyfish.gif



اس کیک کی پانچ موم بتیوں پہ مت جائیے گا۔ یہ دراصل استعاراتی موم بتیاں ہیں۔ :p اور ہاں!! یہ موم بتیاں آپ نے پھونک مار کے بجھانی بھی ہیں۔

کیا کہا؟؟ اب آپ بڑے ہو گئے ہیں؟؟ :unsure: چلیں کوئی بات نہیں، اس کا انتظام ہم خود ہی کر لیتے ہیں۔
2c8907b0e6cba5fbffa2e4f12aaa58ff.gif



:party: Happy birthday to you
:party2: Happy birthday to you
z6_T1fvb.gif




یہ رہا تمام محفلین کی جانب سے آپ کے لیے ایک عدد تحفہ
ffae2b3e6c7db0e42075706f8a8829c0.gif


تحفے کے چھوٹے ہونے پہ مت جائیے گا۔ اس میں کار کی چابی بھی ہو سکتی ہے۔ :p

آخر میں آپ کے لیے بہت بہت بہت بہت سی دعائیں۔ وہ ہم نے دل میں مانگ لی ہیں۔ :)
ایک بار پھر سے آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ ہمیشہ خوش رہیے!! :)
 
کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پہ اردو محفل کے بانی یعنی نبیل بھائی اس دنیا میں تشریف لائے تھے؟؟
:rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:

یعنی کہ اردو محفل اپنے بانی سے زیادہ پرانی ہے؟ :thinking: اور نبیل بھائی اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پر دنیا میں تشریف لائے تھے؟:worried: یعنی سیرئیسلی؟ :eek:
 
Top