لاریب مرزا
محفلین
تیرہ سال سے تو یہی ہوتا آ رہا ہے۔
یعنی کہ اردو محفل اپنے بانی سے زیادہ پرانی ہے؟اور نبیل بھائی اردو محفل کی سالگرہ کے عین جوبن پر دنیا میں تشریف لائے تھے؟
یعنی سیرئیسلی؟
![]()
ویسے محفل کی سالگرہ کی مناسبت سے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ نبیل بھائی کے عین جون پہ محفل اس دنیا میں تشریف لائی۔