مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

فرحت کیانی

لائبریرین
سالگرہ مبارک! :)
دعا ہے کہ زندگی کا نیا سال اور آنے والے تمام سال آپ کے لئے ڈھیر سی خوشیوں، دلی اطمینان اور ان گنت کامیابیوں کا پیغام لائیں۔ آمین
images
 

نایاب

لائبریرین
محترم ابن سعید بھائی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو آپ کے لیئے رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین
 

عینی شاہ

محفلین
ہیپی برتھ ڈے سعود بھائی جان :):)
ہپی مینی مینی ریٹرنز بھائی :):)
اور میری طرف سے بہت سی سمائلیز:):):):):):):):):)
کینوکہ مجھے کارڈ اور گفٹس پوسٹ نہیں کرنا آ رہے ۔ :)
 
ہماری ایک بے حد پیاری سی بہن ہیں جنھیں ہماری تاریخ پیائش میں مغالطہ ہو گیا تھا جس کے باعث انھیں بہت افسوس رہا حالانکہ یہ کوئی ایسی بات نہ تھی۔ :) :) :)

اتفاق سے ہمارے مقامی وقت کے مطابق ابھی ابھی ان کی سالگرہ کی تاریخ کا بھی آغاز ہوا ہے۔ ہماری بے شمار نیک تمنائیں و نیک خواہشات ہمہ وقت ان کے ساتھ ہیں۔ ہر دن، ہر لمحہ شادمانی ان پر سزا وار ہو۔ :) :) :)
 
Top