مبارکباد سالگرہ مبارک سعود بھیا!

عائشہ عزیز

لائبریرین
آج ہمارے بھیا کا برتھ ڈے ہے۔ ہیپی برتھ ڈے سعود بھیا ۔۔جیتے رہیں، خوش رہیں! :)
اور آپ کے لیے ۔۔۔​
b-day-card-brother-kitty-blue.gif
12285.gif
161413.gif
QQAAAL6N_EG4TSviVRH2jlCw82szUG4VPHu6p3-49BDpPecDaoZelQm0YVhUhfv0uv3KBFv31937O9mQHk_Y-4nJlp944f5HYJAbbmUrCUTlJs_BAJtU9VBoSxvzeOMtxlijBlzNy8N67RNC1w.jpg
Birthday_Cakes_01280183121_large.jpg

اور ناں میرے پاس ٹائم نہیں تھا بھیا ۔۔آئی وش میں آپ کے لیے کارڈ بنا سکتی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
سعود بھائی ڈھیر ساری مبارکاں جی مبارکاں

ایک شعر آپ کے لیے

مسکراتی ہوئی آنکھوں والے
لوٹ لیتے ہیں خزانے دل کے
ہم نے کب اس کو نہ چاہا محسن
ہم نے کب قول نہ مانے دل کے

اور

دوسرا ابھی یاد نہیں آ رہا۔
وہ بعد میں سہی۔
 
جزاکم اللہ خیر! :) :) :)

آپ احباب کی محبت سر آنکھوں پر۔ درخواست بس اتنی سی ہے کہ اپنی نیک تمناؤں اور محبتوں کا سایہ ہم پر ہم لمحہ، ہر آن برتیں۔۔۔ اسے سالگرہ وغیرہ جیسے مخصوص دنوں تک محدود نہ رکھیں۔ :) :) :)

ذیل میں وہ کارڈ ہیں جو احباب نے نہیں دیکھے لہٰذا شریک محفل کر رہے ہیں، شاید کسی کو دلچسپی ہو۔ :) :) :)

اردو محفل نے کچھ یوں مبارکباد پیش کی! :) :) :)

sawood-bady-mehfil-2013.png


ہمارے فون میں "گوگل ناؤ" نے یہ کارڈ پیش کیا! :) :) :)

sawood-bady-gnow-2013.png


اور ہماری یونیورسٹی نے یہ کارڈ ارسال کیا! :) :) :)

sawood-bady-odu-2013.png
 
Top