کچھ ایسا ہی سمجھ لیں ۔یعنی کہ آپ کو خواتین کے پیچھے پیچھے چلنے کی عادت ہے ۔۔![]()
![]()
وعلیکم السلام ۔ بہت شکریہ سسٹرالسلام علیکم سارہ
کیسی ہیں آپ؟؟
میری طرف سے بھی مبارکاں :س:
تھینکس باجو۔۔![]()
لو ل اب ایسا بھی کوئی معرکہ نہیں تھا جس کا یقین ہوتھا یقین کے آئیں گی یہ راتاں کبھی
ہم بھی ہو وئیں گے 5 ہزاری کبھی
مبارکاں
ارے واہ مجھے پتہ ہی نہیں چلا اور سال گزر گیا۔۔۔۔۔![]()
بہت شکریہ امید ۔۔۔![]()
آپ اتنا کم کم کیوں آتی ہیں محفل پر ۔۔ ہمیں اچھا لگے گا اگر آپ ریگیولر آیا کریں ۔۔![]()
کونسا سال کس کا سال ۔۔![]()