سادہ سا سوال ہے !

پھر تو لاتی امرا بھی ہوگی!!!
جی جی کیوں نہیں تعلق حسبِ ذیل ہے:
ایجنسیاں = لاتی امرا
الیکشن میں کامیابی = آتی امرا
الیکشن کے بعد = خون رلاتی امرا
چوری کا سارا مال = کماتی امرا = جاتی امرا
ایجنسیوں سے پنگا = گھر کو جاتی امرا
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
جی جی کیوں نہیں تعلق حسبِ ذیل ہے:
ایجنسیاں = لاتی امرا
الیکشن میں کامیابی = آتی امرا
چوری کا سارا مال = کماتی امرا = جاتی امرا
ایجنسیوں سے پنگا = گھر کو جاتی امرا
اب آخر میں یہ بھی بتاتے چلیں کہ آخر یہ امرا ہے کون؟؟؟
 
Top