سادہ سا سوال ہے !

سید عمران

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے،
یہ جو واشنگ مشین ہوتی ہے ،کیا اس میں لسی بناؤ تو بن جائے گی ؟
جی نہیں، آپ کو دودھ اور پانی پی کر خود واشنگ مشین میں بیٹھنا پڑے گا۔
لسی کا پوچھ رہے ہیں...
قیمے کا نہیں!!!
 
میرا بھی یہی سوال ہے۔
آپ اوپر وڈیو کے برابر والے کالم کو کلک کریں اور سرگوشی کا پہلا آپشن آئے گا اگر کسی کے نام لکھنی ہے تو وہاں نام لکھیں ورنہ خالی چھوڑ کر جاری رکھیں پر کلک کریں اس میں آپ اپنی بات تحریر کریں ۔
 
screenshot_461.png
منیب الف
 
ایک حقیقی معصومانہ سوال ہے کہ سرگوشی کیسے لکھتے ہیں جسا کہ اوپر والے مراسلہ میں ہے۔
میرا بھی یہی سوال ہے۔
jcRob7.png

ایک نئی ونڈو کھلے گی، آپ چاہیں تو اس میں کچھ لکھ سکتے ہیں، ورنہ بغیر کچھ لکھے ’جاری رکھیں‘ کو دبا دیجئے۔
FQmbos.png

XRVYG3.png

ابھی بھی اگر سمجھ نا آ پائی تو ہمیں مجبوراً محترم عزیز امین صاحب کو بلانا پڑے گا
 
منیب الف

محفلین
عدنان بھائی،
آپ کے سادہ سوال لاجواب تھے۔
میں نے ایک ایک پڑھا۔
غلط مطلب نہ سمجھئے گا لیکن مجھے آپ پہ بہت پیار آیا جیسے بچوں پہ آتا ہے۔ :barefoot:
آیندہ مجھے جب بھی آپ سے کچھ پوچھنا ہوا تو کہوں گا،
عدنان بھائی،
سادہ سا سوال ہے! ;)
 
منیب الف

محفلین
jcRob7.png

ایک نئی ونڈو کھلے گی، آپ چاہیں تو اس میں کچھ لکھ سکتے ہیں، ورنہ بغیر کچھ لکھے ’جاری رکھیں‘ کو دبا دیجئے۔
FQmbos.png

XRVYG3.png

ابھی بھی_ اگر سمجھ نا آ پائی تو ہمیں مجبوراً محترم عزیز امین صاحب کو بلانا پڑے گا
بہت بہت شکریہ، عبد القیوم بھائی۔
ایک بات بتاؤں؟
سر گوشی کرنا اچھی بات نہیں!
 
ضیاء حیدری

محفلین
‏بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ڈنر سیٹ ہوتا ہے کیا اسے لنچ کے وقت بھی استعمال کرسکتے ہیں ؟

نوٹ : آپ بھی اس طرح کے سوال پوچھ سکتے ہیں :)

یہ تو سراسر دھوکہ ہے، جس طرح روح افزا کی بوتل میں لال پانی بھر کر نہیں بیچنا چاہئے، دودھ ابالنے کے برتن میں سالن نہیں بنانا چاہئے اسی طرح ڈنر سیٹ کے برتن میں لنچ نہ کریں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ تو سراسر دھوکہ ہے، جس طرح روح افزا کی بوتل میں لال پانی بھر کر نہیں بیچنا چاہئے، دودھ ابالنے کے برتن میں سالن نہیں بنانا چاہئے اسی طرح ڈنر سیٹ کے برتن میں لنچ نہ کریں۔
جی نہیں۔ لال پانی بھر کے بیچنا بالکل جائز ھے بشرطے کہ روح افزا کا لیبل پھاڑ دیا جائے۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
جی نہیں۔ لال پانی بھر کے بیچنا بالکل جائز ھے بشرطے کہ روح افزا کا لیبل پھاڑ دیا جائے۔

ہاں تو ڈنر سیٹ کا لیبل پھاڑ کر استعمال کرلیجئے، جب برتن کی شناخت کھوگئی پھر لنچ کیا اور ڈنر کیا سب چلے گا، یہ سب برانڈ والوں کے دھوکے ہیں، ورنہ کھانا جب بھوک لگے کھالو، جس برتن میں ملے کھا لو، یہ سب پیٹ بھروں کے نخرے ہیں۔
 
نکتہ ور

محفلین
یہ تو سراسر دھوکہ ہے، جس طرح روح افزا کی بوتل میں لال پانی بھر کر نہیں بیچنا چاہئے، دودھ ابالنے کے برتن میں سالن نہیں بنانا چاہئے اسی طرح ڈنر سیٹ کے برتن میں لنچ نہ کریں۔
ہاں تو ڈنر سیٹ کا لیبل پھاڑ کر استعمال کرلیجئے، جب برتن کی شناخت کھوگئی پھر لنچ کیا اور ڈنر کیا سب چلے گا، یہ سب برانڈ والوں کے دھوکے ہیں، ورنہ کھانا جب بھوک لگے کھالو، جس برتن میں ملے کھا لو، یہ سب پیٹ بھروں کے نخرے ہیں۔
اتنے پیچیدہ جواب:notlistening:
 
Top