ساحر لدھیانوی اور امرتا پریتم کی ایک یاد گار تصویر

فرخ منظور

لائبریرین
تصویر بشکریہ راشد لطیف۔
بمبئی 1958
28631_1274019966034_1095969894_3063.jpg
 

طالوت

محفلین
بڑی چھوٹی تصویر ہے ۔ گوگل پر دونوں ادیبوں کی ذرا بڑی تصاویر ملی ہیں ۔

url


ریڈیو لاہور سے پروگرام کرتے ہوئے
url


وسلام
 

محمد ساجد

محفلین
فرخ بھائی تصویر میں ساحر کی بجائے امروز ہیں انٹرنیٹ پہ یہ تصویر امروز سے بھی منسوب ہے اور ویسے بھی ساحر کے خدوخال ایسے نہیں
 
Top