ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

عمر سیف

محفلین
ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان -کیپ ٹاؤن ۔۔ دوسرا ٹی 20 میچ

شروع ہونے میں کچھ ہی دیر ہے ۔۔

آجائیں سب ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سلمان حمید

محفلین
اجی چھوڑیں، پہلے ساؤتھ افریقہ ہرا دیتا تھا، پچھلی بار بارش نے ہرا دیا۔ اب اور کیا نیا دیکھنے کو ملے گا اس بار؟
 
Top