پیدائش بھی ایک ایڈونچر ہی ہوتی ہے
آنکھ میں کچھ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ نہ کرے اس میں یہ تکا بھی گایا جا سکتا ہے کہ جیسے ایڈوینچرز آپ کرتے رہتے ہیں تو ۔۔۔ کوئی چوٹ وغیرہ۔
بس تکا ہی ہے دل پہ نہیں لیجئیے گا بھائی۔ ورنہ ہم اگلا تکا نہیں لگانے والے

ایک آنکھ سے دیکھنا محاورتاً یا آنکھ میں کچھ پڑ جائے تو؟؟؟
آنکھ میں کچھ نہ ہو تو
تفصیل بتائیے ورنہ ہم بہت دووووور کے تکے لگانے لگیں گے بھائی
آنکھ میں کچھ نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ نہ کرے اس میں یہ تکا بھی گایا جا سکتا ہے کہ جیسے ایڈوینچرز آپ کرتے رہتے ہیں تو ۔۔۔ کوئی چوٹ وغیرہ۔
undefined
پیدائش بھی ایک ایڈونچر ہی ہوتی ہے
Congenital cataract کی وجہ سے ایک آنکھ کی نظر کافی کمزور ہے۔ اب معلوم نہیں یہ پیدائش سے پہلے کا قصہ ہے یا وقتِ پیدائش ڈاکٹر کے scalpel کا کارنامہ۔ بہرحال ساڑھے چار سے بھی اچھا گزارا ہو جاتا ہےبات تو آنکھ کی ہو رہی ہے۔۔۔ ایک آنکھ والی بات کی تفصیل بتائیے جس کے بارے کہا "کچھ نہ ہو"
اس طرح تو ہمارا پہلا تکا ہی قریب قریب درست نکلا۔Congenital cataract کی وجہ سے ایک آنکھ کی نظر کافی کمزور ہے۔ اب معلوم نہیں یہ پیدائش سے پہلے کا قصہ ہے یا وقتِ پیدائش ڈاکٹر کے scalpel کا کارنامہ۔ بہرحال ساڑھے چار سے بھی اچھا گزارا ہو جاتا ہے
اب پچاس سال بعد؟اللہ پاک عافیت کا معاملہ فرمائیں۔
آخری دم تک۔اب پچاس سال بعد؟
مبروک!کامیابی ہی کامیابی۔
1491 ابھی مکمل کی ہے۔ انتہائی عمدہ کتاب ہے۔اس کا سیکوئیل بھی پڑھنے کا ارادہ ہے ان شاء اللہچارلس مین کی دو کتب 1491 اور 1493