کیا ان کی ڈیوائس پر محفل میں بھی یہ مسئلہ در پیش ہے؟ اگر نہیں تو آپ محفل کا فونٹ سیکوئینس استعمال کر سکتے ہیں۔فورم کا لنک یہ رہا۔ آئی او ایس ورژن کا تو پتہ نہیں کہ متعدد اراکین نے شکایت کی ہے۔ البتہ فورم میں اولین فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے۔![]()
![]()
'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', Georgia, "Times New Roman", Times, serif
فورم کا لنک یہ رہا۔ آئی او ایس ورژن کا تو پتہ نہیں کہ متعدد اراکین نے شکایت کی ہے۔ البتہ فورم میں اولین فونٹ جمیل نوری نستعلیق ہے۔![]()
![]()
میں آئی فون ۶ پر آئی او ایس ۸ استعمال کر رہا ہوں۔ ندوی محفل پر کئی جگہ کروم اور سفاری میں الفاظ ٹوٹے ہوئے ہیں مگر اردو محفل ٹھیک ہےکیا ان کی ڈیوائس پر محفل میں بھی یہ مسئلہ در پیش ہے؟ اگر نہیں تو آپ محفل کا فونٹ سیکوئینس استعمال کر سکتے ہیں۔![]()
![]()
کوڈ:'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', Georgia, "Times New Roman", Times, serif
اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد محفل میں فال بیک فونٹ Georgia ہے جو ونڈوز اور میک دونوں میں دستیاب ہے۔ اور غالباً اسی فونٹ میں آپ کو محفل نظر آتی ہوگی۔ جبکہ مذکورہ فورم میں اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد Tahoma ہے جس کا میک متبادل Geneva ہوتا ہے اور شاید اس فونٹ میں مذکورہ فورم نظر آ رہا ہے جس کی اردو سپورٹ کے بارے میں ہم کچھ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے۔میں آئی فون ۶ پر آئی او ایس ۸ استعمال کر رہا ہوں۔ ندوی محفل پر کئی جگہ کروم اور سفاری میں الفاظ ٹوٹے ہوئے ہیں مگر اردو محفل ٹھیک ہے
اب ٹھیک ہےزیک بھائی، کیا اب درست نظر آرہی ہے ندوی محفل؟![]()
![]()
نبیل بھائی سے یہ پوچھنا ہے کہ زین ٹیگ ایڈ آن انسٹال کرنے کے نتیجہ میں ٹیگز ایڈیٹنگ کی جو فیلڈز بنتی ہیں، ان میں اردو کی بورڈ کیسے لاگو کرسکتے ہیں ڈیفالٹ؟![]()
![]()
کچھ پراپرٹیز میں واقعتا فونٹ سیکوینس غلط تھا، اس کو درست کردیا بس! آپ کا انتہائی شکریہ کہ تجربہ میں معاونت فرمائی۔محمد شعیب کیسے ٹھیک کیا؟
جبکہ ہم محفل میں اس ایریا میں اردو لکھ پا رہے ہیں۔ اور ہمارے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ نصب ہی نہیں ہے۔ یہی دیکھ کر ہم نے سوال کیا تھا آپ سے۔فی الحال تو یہ سہولت محفل فورم پر بھی فراہم نہیں کی گئی ہے۔ ابھی اس سے متعلقہ ٹیکسٹ ایریا میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کرنے کا طریقہ نہیں مل سکا ہے۔
ہم نے بہت پہلے یہ سہولت شامل کی تھی، لیکن آج آپ کے پوچھنے پر آزمایا تو یہ گوگل کروم میں کام نہیں کر رہا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ اس سے پہلے یہ کام کیا کرتا تھا۔ در اصل متعلقہ خانہ پہلے مخفی ہوتا ہے اور تدوین کے ربط پر کلک کرنے کے بعد ہی نمودار ہوتا ہے اس لیے شاید بائنڈنگ میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔ بہت ممکن ہے کہ یہ مسئلہ فقط گوگل کروم کے تازہ نسخوں میں ہی ہو۔جبکہ ہم محفل میں اس ایریا میں اردو لکھ پا رہے ہیں۔ اور ہمارے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ نصب ہی نہیں ہے۔ یہی دیکھ کر ہم نے سوال کیا تھا آپ سے۔![]()
![]()
کیا اسے ہم بھی شامل کرپائیں گے؟ہم نے بہت پہلے یہ سہولت شامل کی تھی، لیکن آج آپ کے پوچھنے پر آزمایا تو یہ گوگل کروم میں کام نہیں کر رہا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ اس سے پہلے یہ کام کیا کرتا تھا۔ در اصل متعلقہ خانہ پہلے مخفی ہوتا ہے اور تدوین کے ربط پر کلک کرنے کے بعد ہی نمودار ہوتا ہے اس لیے شاید بائنڈنگ میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔ بہت ممکن ہے کہ یہ مسئلہ فقط گوگل کروم کے تازہ نسخوں میں ہی ہو۔![]()
![]()
![]()
وہاں اردو شامل کرنا تو خیر بہت سہل ہے کیونکہ وہاں ٹیگ کا خانہ مخفی نہیں ہے۔ بس آپ متعلقہ ٹیمپلیٹ میں جا کر فارم کے نیچے ضروری جاوا اسکرپٹ شامل کر دیں کام بن جائے گا۔ انپٹ فیلڈ کی آئی ڈی بھی ٹیمپلیٹ میں نظر آ جائے گی۔نیز یہ وضاحت بھی کردیں کہ جب نئی لڑی ارسال کرتے ہیں اس وقت بھی ٹیگ کا خانہ نیچے موجود ہوتا ہے، اس میں بھی ہمارے فورم میں اردو نہیں لکھی جارہی ہے۔ جبکہ محفل میں ہم لکھ پارہے۔![]()
![]()
لیں ہم نے یہاں بھی شامل کر دیا۔ اب گوگل کروم میں بھی کام کر رہا ہے۔![]()
![]()
![]()