زین فورو کے متعلق سوالات

اگر نستعلیق سٹائل افادہ عام کے لیے جاری کر دیں تو بہتر رہے گا۔ کافی لوگوں کو اس سے سہولت ہو جائے گی۔
بہت دنوں سے اس بارے میں سوچ رہے تھے۔ لیکن فی الوقت اردو ایڈیٹر انٹگریشن دو طریقوں سے کی گئی ہے، کچھ مقامات پر ٹیمپلیٹ مدون کیا گیا ہے تو کچھ مقامات پر ٹیمپلیٹ موڈیفکیشن کا نظام استعمال کیا گیا ہے۔ لہٰذا جاری کرنے سے قبل کسی قدر ریفیکٹرنگ کی ضرورت ہے۔ :) :) :)
 
وہاں اردو شامل کرنا تو خیر بہت سہل ہے کیونکہ وہاں ٹیگ کا خانہ مخفی نہیں ہے۔ بس آپ متعلقہ ٹیمپلیٹ میں جا کر فارم کے نیچے ضروری جاوا اسکرپٹ شامل کر دیں کام بن جائے گا۔ انپٹ فیلڈ کی آئی ڈی بھی ٹیمپلیٹ میں نظر آ جائے گی۔ :) :) :)
ضروری جاوا سکرپٹ مل سکے اگر :) :)
 
ضروری جاوا سکرپٹ مل سکے اگر :) :)
tinhte_xentag_thread_edit_tags ٹیمپلیٹ کھولیں اور اس کے اخیر میں درج ذیل کوڈ شامل کر دیں۔ :) :) :)
کوڈ:
<script language="JavaScript" type="text/javascript">
$(document).ready(function () {
$('#ctrl_tinhte_xentag_tags').UrduEditor({PointSize:"13pt"});
$('#ctrl_tinhte_xentag_tags').focus();
});
</script>
 
مزید اور اوپر ہوجائے تو اچھا ہوگا، اور ہمیں بھی بتادیجیے طریقہ :) :)
EXTRA.css ٹیمپلیٹ میں درج ذیل کوڈ شامل کیا ہے۔ :) :) :)
کوڈ:
/* Smilies Adjustment */
img.mceSmilie, img.mceSmilieSprite {
    vertical-align: middle;
}
مارجن وغیرہ شامل کر کے مزید اوپر کیا جا سکتا ہے یا middle کے بجائے top استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن ہر کسی کے پاس نستعلیق فونٹ نہیں ہوتا اس لیے ہر جگہ اچھا نہیں لگے گا۔ لہٰذا ہم نے راہ میانہ اختیار کیا۔ :) :) :)
 
tinhte_xentag_thread_edit_tags ٹیمپلیٹ کھولیں اور اس کے اخیر میں درج ذیل کوڈ شامل کر دیں۔ :) :) :)
کوڈ:
<script language="JavaScript" type="text/javascript">
$(document).ready(function () {
$('#ctrl_tinhte_xentag_tags').UrduEditor({PointSize:"13pt"});
$('#ctrl_tinhte_xentag_tags').focus();
});
</script>
کوئی بھی چیز محفوظ کرتے وقت زین فورو میں اوپر بائیں جانب ایک چھوٹی سی تصویر آتی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مواد محفوظ ہورہا ہے۔ مذکورہ سکرپٹ کے اضافہ کے بعد ٹیگز محفوظ کرنے کے بعد بھی یہ تصویر نظر آتی رہتی ہے تا آنکہ مکمل صفحہ ریفریش کیا جائے۔ :) :)
 
اس کوڈ میں تو ایسا کچھ بھی نہیں! :) :) :)
 
اوشو

لائبریرین
میں نے کچھ لڑیوں کی نگرانی کے لیے کلک کیا۔
لیکن جب اپنے پروفائل پر جا کر "زیر نگرانی لڑیاں" چیک کیں تو ان میں صرف 2 لڑیاں موجود ہیں۔ حالانکہ میں نے کافی لڑیاں سلیکٹ کی تھیں۔
یہ کیا معاملہ ہے؟
 
Top