مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

زین

لائبریرین
نیا عہدہ مبارک ہو زین۔
بہت شکریہ ، شمشاد بھائی
آپ کو مبارک ہو زین صاحب!
بہت شکریہ ، محمد وراث بھائی
پلیز میرے نام کے ساتھ یہ صاحب نہ لکھا کرے
اوہو زین بھیا یہ کب ہوا؟

ما شاء اللہ کیا رفتار ہے۔
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں تھا، جہانزیب بھائی نے نیا دھاگہ لگایا تو پتہ چلا ۔
یہی رفتار جاری رہی تو شمشاد بھائی کو جلد پیچھے چھوڑ دینگے ، انشاء اللہ ۔
;)
مبارک ہو!

اچھی رفتار ہے
بہت شکریہ ، فہیم بھائی
آپ کا ساتھ رہا تو رفتار مزید بھی بڑھ سکتی ہے ;)
 

طالوت

محفلین
زین ! چیتے ! جہانزیب بازی لے گئے ، راتوں رات ہی آپ نے اپنے 1000 پیغامات پورے کر لیے ورنہ میں بھی انتظار میں تھا ۔۔
بہت خوشی ہوئی ۔۔ مباکباد قبول کریں جناب​

اب ذرا اپنے تجربات بھی بیان کریں جناب ، خالی خولی مبارکبادیں سمیٹنے سے کام نہیں چلے گا۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
زین ! چیتے جہانزیب بازی لے گئے ، راتوں رات ہی آپ نے اپنے 1000 پیغامات پورے کر لیے ورنہ میں بھی انتظار میں تھا ۔۔
بہت خوشی ہوئی ۔۔ مباکباد قبول کریں جناب​

اب ذرا اپنے تجربات بھی بیان کریں جناب ، خالی خولی مباکربدیں سمیٹنے سے کام نہیں چلے گا۔۔
وسلام
طالوت بھائی ، آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
راتوں رات:grin:
رات کو کچھ فرصت مل جاتی ہے ، اس لیے اکثر رات کو ہی آن لائن ہوتا ہوں۔

تجربات کیا بیان کرو ں؟
آپ کے انداز ِبیان کو دیکھ کر تو ہم کچھ کہہ ہی نہیں سکتے۔
صرف اتنا کہوں گا کہ بہت ہی خوبصورت محفل ہے یہاں‌آکر اپنائیت محسوس ہوتی ہے ۔
 
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں تھا، جہانزیب بھائی نے نیا دھاگہ لگایا تو پتہ چلا ۔
یہی رفتار جاری رہی تو شمشاد بھائی کو جلد پیچھے چھوڑ دینگے ، انشاء اللہ ۔
;)

ہاں یہ اور بات ہے کہ یہ جلد کوئی 20 سال سے قبل آنے والا نہیں اور تب تک شمشاد بھائی کی طرف سے کن فیکون کا سلسلہ ٹوٹنے کا نہیں۔

کن فیکون کو خدائی صفات والا تصور نہ کیا جائے بلکہ محاورتاً لکھا ہے۔
 

زین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زین بھائی ۔
بہت بہت شکریہ ،عندلیب باجی

ہاں یہ اور بات ہے کہ یہ جلد کوئی 20 سال سے قبل آنے والا نہیں اور تب تک شمشاد بھائی کی طرف سے کن فیکون کا سلسلہ ٹوٹنے کا نہیں۔

کن فیکون کو خدائی صفات والا تصور نہ کیا جائے بلکہ محاورتاً لکھا ہے۔

:laugh::laugh::laugh: میں تو ایسے ہی کہہ رہا تھا
ہم میں اتنا دم کہاں کہ شمشاد بھائی کو پیچھے چھوڑ دیں۔
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
یونہی اپنی موجودگی سے محفل کی رونق بڑھاتے رہو

1190039274_congrats10.gif
 
Top