زینب شاید مشاق ہوگئی ہیں
مبارک ہو ۔
اچھی بات پر اس"ھ" کی بجائے اگر "ہ" استعمال کریں تو کیسا اچھا ہو۔![]()
آپ کو مبارک ہو زینب صاحبہ۔
میں جب سے یہاں آٰٰی ہوں آج پہلی بار کی بورڈ سے ٹائپ کر رہی ھوں۔۔۔ابھی لفظ ہی نہی ملتے۔۔۔آپ بس گزارا کریں
![]()
چلیں ٹھیک ہے۔ پر بس گزارنی کہاں سے ہے؟؟؟![]()