مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

زینب

محفلین
اوتھے جان تو پہلا۔۔۔۔۔بتا کے جاو اب ماہر کے بعد کون سا عہدہ ہے میں نے دوڑ لگانی ہے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
پانچ ہزار پر ملے گا عہدہ 'منفرد' کا اور دس ہزار پر ملے گا 'ممتاز' کا عہدہ۔ اس کے بعد شاید پچاس ہزار پر منتظمین اعلٰی کوئی عہدہ دے دیں تو ان کی عنایت ہے ورنہ مجھے تو لگتا ہے ایک لاکھ پر ہی جا کر بات ٹھہرے گی۔

ویسے ہونا تو 5، 10، 25، 50 اور ایک لاکھ پر چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اوتھے جان تو پہلا۔۔۔۔۔بتا کے جاو اب ماہر کے بعد کون سا عہدہ ہے میں نے دوڑ لگانی ہے:grin:

دوڑ ہی لگانی ہے کو اولمپک میں لگاؤ، سارک گیمز میں لگاؤ، ایشین گیمز میں لگاؤ، کوئی سونے چاندی کا اصلی میڈل وغیرہ بھی ملے۔ یہاں تو بس تصویری ہی ملے گا۔
 
Top