مبارکباد زینب مشاق ہوگئیں ۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
فاتح بھائی اسی تو نہیں البتہ اچھے کمپونڈ میں ساٹھ کے قریب تو ہے۔ اور دو بیڈ روم کا وِلا ایک لاکھ سے اوپر ہے۔
 

زینب

محفلین
تین سال پہلے دبئی میں 2بیڈ روم فلیٹ45،000 کاتھا اب وہی 1،5000
کے لگ بھگ ہے۔۔۔۔۔یہاں لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ وہ اتنے پیسوں میں کھایئں۔۔۔۔۔رہیں یا واپس گھر بھجیں۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سمجھ نہیں آتی تو مشورہ کیوں نہیں کرتے، روٹی نہیں ملتی تو ڈبل روٹی یا کیک کیوں نہیں کھاتے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا مشورہ کس سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ سے:grin:روٹی 75فلس کی ایک ہے جاب ک بریڈ 3 ۔۔۔۔۔۔۔۔کی ہے:grin:دیکھا مجھے سارے بھاو پتا ہیں:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
روٹی یہاں ایک ریال کی 4 مل جاتی ہیں، تمیس ایک ریال کی ایک ہے، بریڈ یہاں ڈھائی اور تین کی ہے۔

اور یہ میں نے کب کہا کہ مجھ ہی سے مشورہ کیا جائے۔
 

زینب

محفلین
میرا خیال ہے میں اور فاتح بھائی اب روز اپ کو کہ کے منگوا لیا کریں سستی روٹی
 

شمشاد

لائبریرین
تو کوریئر سے بھیج دوں گا، پھر تو تازہ ہی ملے گی ناں، بس خرچ تھوڑا زیادہ آئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
31 دسمبر کے بعد حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے معائدے کی تجدید مزید چھ ماہ کے لئے کی جا سکتی ہے۔

اب پتہ نہیں اس وقت کیا حالات ہوں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا آپ کو نیند نہیں اتی کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ساری رات بھی یہاں تھے اب بھی ئفففففف۔۔۔۔۔۔جا کے سو جایئں
 

شمشاد

لائبریرین
آج چھٹی جو کرنی ہے دفتر سے اس لیے زیادہ دیر رہا ادھر اور پھر سیپاروں کی پروف ریڈینگ بھی تو کر رہا تھا۔
 
Top