اوتھے جان تو پہلا۔۔۔۔۔بتا کے جاو اب ماہر کے بعد کون سا عہدہ ہے میں نے دوڑ لگانی ہے![]()
اففففففففف مطلب اب میری منزل دور ہے 5ہزار پے![]()
بس کسی سے وعدہ کر لیا ہے اسی لیے کنارہ کشی کر رہی ہوں۔۔۔۔۔۔![]()
یہ کدھر کی کدھر لگا دی؟ سمجھ نہیں آئی یہ کیا ہے؟