زین، فعالیت اور ہاتھ سے لکھا اردو اخبار

زینب

محفلین
ہمارے گھر میں بھی ایک شیطان ہے جو کسی سے بھی لڑے تو کہتا ہے "مکھی بنا دوں" پھر باقائدہ پھونک بھی مارتا ہے ہاہاہاہا اپ نے اسی سے تو نہین سیکھا
 

شمشاد

لائبریرین
اس کے پھونک مارنے سے پہلے میں اسے تمہاری فوٹو دکھا دوں گا، پھر وہ مجھے پھونک نہیں مارے گا۔
 
Top