مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

سیما علی

لائبریرین
zkTYXhz.jpg
 
بھائی خاکسار بھی چھ سال بعد واپس آیا. بندے کو کوئی یہاں کھینچ کر نہیں لایا. خود ہی گرتا پرتا پہنچ گیا
اور روز اس محفل کے بارے میں کچھ نہ کچھ سیکھ رہا ہوں.
 
ایک سوال ہے کہ میں ایک لڑی میں کچھ ڈھونڈ رہا ہوں اور مجھے اس کی مخصوص پوسٹ یا صفحے پر جانا ہے تو کیسے جا سکتا ہوں؟
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ٹیگ: @ اس نشان کے بعد مطلوبہ شخص کا نام لکھنا شروع کریں گے ایک لسٹ ظاہر ہو جائی گی اس سے ملتے جلتے ناموں کے ۔ پھر آپ کی مرضی پورا نام ٹائپ کریں یا لسٹ میں سے نام پر کلک کر دیں۔
تصویر یہاں پر ڈالنے کا طریقہ یہ ہے کہ Upload Image — Free Image Hosting
اس لنک پر جا کر اپنا اکاؤنٹ بنا کر تصویر اپ-لوڈ کر دیں۔ پھر وہاں سے Direct Link کاپی کر کے جس مراسلے میں ڈالنا ہو وہاں پر دیکھو گے ایک تصویر آئیکون ہے اس پر کلک کرو گے تو ایک چھوٹی ونڈو اوپن ہو گی۔ اس میں کاپی شدہ لنک ڈال کے اوکے کر دو
 
Top