مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

سیما علی

لائبریرین
اعجاز محسن
x0ZXETA.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
پوسٹ نمبر سے سرچ کرنے کا مجھے علم نہیں ہے۔ ویسے پوسٹ نمبر بتاؤ ذرا کوئی جگاڑ لگا کر دیکھتے ہیں۔
جگاڑ لگا لگا کے سیکھا اور
شمشاد بھیا زندہ باد
سید عاطف علی بھیا
صابرہ امین بٹیا
سب اتنی مرتبہ ہمیں سیکھاتے رہیتے یہ ایسے لکھیے 😊😊😊😊😊
 

صابرہ امین

لائبریرین
جگاڑ لگا لگا کے سیکھا اور
شمشاد بھیا زندہ باد
سید عاطف علی بھیا
صابرہ امین بٹیا
سب اتنی مرتبہ ہمیں سیکھاتے رہیتے یہ ایسے لکھیے 😊😊😊😊😊
یہ آپ کی انکساری ہے سیما آپا ۔ ۔ آپ جیسی بینکنگ کی قد آور شخصیت کا اس طرح سب کو بار بار یاد رکھنا بہت کچھ سکھا جاتا ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین
 
Top