مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم
hAniA G
صاحبہ یہ لڑی نئے محفلین کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی ہے ۔آپ معلومات کے لیے فرقان احمد بھائی سے گفتگو فرما سکتی ہیں۔
جی ہاں! ہم یہاں ہادیہ صاحبہ کی جگہ پی آر او مقرر ہوئے پڑے ہیں جب سے انہوں نے یہ چارج چھوڑا ہے اور مسلسل باتونی بھی ہوتے جا رہے ہیں۔ :) ہم سے گفتگو فرما کر آپ کی تشفی نہ ہونا امر محال ہے۔ سو، تشریف لائیے اور اردو محفل کی رونقوں میں اضافہ فرمائیں۔ خوش آمدید!
 

سید عمران

محفلین
ویسے ہمیں تو یہ بھی نہیں پتہ کہ فرقان بھیا رہتے کس شہر یا گاؤں میں ہیں۔
اور یہ بھی نہیں جانتے کہ وہ بزرگ ہیں یا ہماری طرح جوان ہیں۔
ہم تو بس اتنا جانتے ہیں وہ جس چیز میں رہتے ہیں اسے شٹل کاک برقعہ کہتے ہیں!!!
 
Top