زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

مغزل

محفلین
آپ کوئی دوسرا طریقہ سوچیں میں ایک مہینے بعد اتی ہوں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

بھیّا کی دلاری زینب ۔۔ ایک مہینے کا بول کر چھ مہنیوں سے غائب ہو ۔۔ خیر تو ہے ؟
زینب مغل بھی اگر اپنے مغل بھائی سے ناراض رہے گی تو میں جاؤں گا کہاں ؟؟
’’ قسمے پاجی ‘‘ ۔۔ سنے ہوئے عرصہ ہوگیا ۔۔۔ شاباش لوٹ آؤ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھ مہینوں کے ساتھ تین سال بھی لگا لیں کہ اس کا آخری پیغام 3 جولائی 2008 کا ہے۔
 
یہاں کتنے آدمی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔

04ad7.jpg

اس تصویر میں پانچ لوگ لگ رہے ہیں
 
Top