زہن پے زور دیں اور تصویریں پہچانیئں

زینب

محفلین
لے دس۔۔۔۔۔۔۔اوہ پا جی مجھے چھوڑین مین دوربین سے نظر آؤں یا خردبین سے۔۔۔اپ تصویریں دیکھیں
 
شمشاد

لائبریرین
بہت پرانی تصاویر ہیں، بلکہ ان میں سے کئی ایک تو میں پہلے بھی پوسٹ کر چکا ہوں۔
 
چاند بابو

محفلین
ارے شمشاد بھائی موصوفہ کی اصلاح کی کوشش نہ کیجئے یہ تو مجھے ناقابلِ اصلاح لگتی ہیں۔دیکھی نہ کتنی ڈھٹائی ہے ان میں۔:grin:
آپ کو کیا ان کی اصلاح کی پڑی ہے جب کوئی خود ہی اپنی اصلاح نہیں چاہتا تو آپ بھی اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ پھر جب اگلے گھر میں کوئی ان میں میم میخ نکالے گا نہ تو لگ پتہ جائے گا کہ شمشاد بھائی کیا چیز تھے۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیا ہے؟؟؟

image001.gif

اس تصویر کے نقطوں کے ساتھ نظر کوگردش دیں تو گلابی رنگ نظر آئے گا۔
درمیان میں + پر نظر رکھیں تو ہرا رنگ نظر آئے گا۔
اور اگر + پر نظرکو مسلسل مرکوز کر دیں تو چند سیکنڈوں میں گلابی رنگ کی جگہ صرف ایک ہرا نقطہ گردش کرتا نظر آئے گا۔

سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ اس تصویر میں ہرا رنگ سرے سے استعمال ہی نہیں ہوا۔

بہت خوب کمال کر دیا آپ نے ابو کا شان بھائی
 
شمشاد

لائبریرین
ارے شمشاد بھائی موصوفہ کی اصلاح کی کوشش نہ کیجئے یہ تو مجھے ناقابلِ اصلاح لگتی ہیں۔دیکھی نہ کتنی ڈھٹائی ہے ان میں۔:grin:
آپ کو کیا ان کی اصلاح کی پڑی ہے جب کوئی خود ہی اپنی اصلاح نہیں چاہتا تو آپ بھی اسے ایسے ہی رہنے دیں۔ پھر جب اگلے گھر میں کوئی ان میں میم میخ نکالے گا نہ تو لگ پتہ جائے گا کہ شمشاد بھائی کیا چیز تھے۔

چاند بابو آپ بھی صحیح کہتے ہیں، لیکن کیا ہے کہ جب تک یہ پرلوک میرا مطلب ہے پرائے گھر نہیں سدھار جاتی، اس کو سمجھانا ہمارا فرض ہے۔
 
زینب

محفلین
آپ دونوں بھائی نہیں جانتے کہ میں‌چکنا گھڑا ہوں جتنا سمجھاؤ گے بنا اثر کیے بہہ جائے گا۔۔۔۔ہاہاہاہا
 
Top