تعارف زھراء علوی کا تعارف

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی کیا آپ اس تھریڈ کے عنوان کو ایڈٹ کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو عنوان میں زہرہ کو تبدیل کر کے زھراء لکھ دیجیے ۔ شکریہ
 

زھرا علوی

محفلین
ارے واہ آج تو محفل میں اتے ہی میں اپنے آپ کو سلیبرٹی جیسا محسوس کر رہی ہوں۔۔۔۔ :battingeyelashes:
شکریہ بھیا جی۔۔۔:)
اور ملائکہ جی خوش ہوا آپکا خوش آمدید دیکھ کر۔۔۔:battingeyelashes:
 

زھرا علوی

محفلین
دیر سے آئی ہوں پر فرض سمجھتی ہوں کہ خوشآمدی کہوں، خوش آمدید۔

بہت شکریہ ثمرینہ آپکا۔۔:):)
ویسے یہ میرا فرض بنتا ہے کے آپ کو خوش آمدید کہوں۔۔۔۔:battingeyelashes:

ثمرینہ یہ آپ نے کیا کیا ؟
ہماری بہن کو خوش آمدی بنادیا:(

زھرا آپکے ٹیسٹ کا کیا ہوا؟

خوشآمدی۔۔۔۔۔۔ : نہیں یہ کبھی نہیں ہوسکتا noxxx: :noxxx:
:grin:

میرا ٹسیٹ ابھی تو ہونا باقی ہے بھائی ۔۔ بہت لمبا پروسس ہے۔۔۔۔:yawn:


خوش آمدید زھرہ بہنا

اور صعید بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ

اردو محفل از دا بیسٹ
تمنا آپکو بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید ۔۔۔۔:):)
 
بڑے عرصہ بعد یہ دھاگہ پھر سے پڑھا بہت لطف آیا۔

حسن علوی کی بڑی کمی محسوس ہو رہی ہے مگر خوشی ہے کہ زھرا علوی اب زہرہ سے زھراء علوی ہو گئی ہیں

صاف لگ رہا ہے کہ ایک بڑا افسر عوام کو غلط ثابت کرکے خود کو علیحدہ کر رہا ہے ، شروعات کر رہا ہے اپنے نام کے ہجوں سے:)
 
Top