مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

زیک

مسافر
گڈ لک زیک ۔ اٹھارہ ہزار۔۔۔ ہیوی ویٹ چیمپ۔
دوسری بار شکریہ۔
واہ زیک مبارک ہو۔ ۔۔ لیکن منفی سے کیا ہوتا ہے۔
آواز "نفی" کم نہ کند شانِ زکریا ۔:hatoff:
ویسے یہ منفی کا کرائے ٹیریا کیا ہے ؟ ناپسندیدہ تو منفی ہوتا ہوگا ، کیاغیر متفق ہونا بھی منفی ہے؟ :roll:
 
نور وجدان

لائبریرین
مجھے یاد نہیں مبارک دی ہے کہ نہیں ۔۔۔۔آپکو اتنے زیاہ مراسلوں پر مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔ان میں سے کافی معلوماتی ، کچھ تفریحی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ آپ اور بھی فعال رہیں گے ۔سلامت رہیے ۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
ویسے تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں کیونکہ آجکل زیک بھائی کافی متحرک ہو گئے ہیں ۔ یوں پیغامات کی تعداد کا حساب لگانا تھوڑا مشکل ہے۔ بہرحال اس سنگ میل کو عبور کرنے پر مبارک باد تو بنتی ہے :)
یہ ذکریا بھائی کون ہیں ؟ :)
بہت مبارک
 
زیک

مسافر

بہت بہت مبارک ہو آپکو

اور عثمان صاحب بھی 6666 کے قریب ہیں

مجھے یاد نہیں مبارک دی ہے کہ نہیں ۔۔۔۔آپکو اتنے زیاہ مراسلوں پر مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔ان میں سے کافی معلوماتی ، کچھ تفریحی نوعیت کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ آپ اور بھی فعال رہیں گے ۔سلامت رہیے ۔
شکریہ
 
Top