زندگی کتنی خوشگوار ہے

شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔ جی نہیں۔۔۔۔ ہماری کہانی قدرے مختلف ہے
کن معنوں میں مختلف ہے؟ چلیں آپ اپنی کہانی بیان کر دیں۔ ماشاء اللہ آپ کے ہاں تو 40 سے زائدچھوٹے بڑے ہر عمر کے بچے ہیں، آپ کو تو زیادہ محنت بھی نہیں کرتی پڑے گی۔ گھر میں ہی سب کی تصاویر مل جائیں گی۔
 

محمد امین

لائبریرین
اور ہر معنیٰ میں مختلف ہے۔۔۔۔ فی الحال تو ہم باہر جا رہے ہیں۔۔۔ سوچتے ہیں کہ کس طرح محتاط انداز میں بیان کرسکتے ہیں اپنی کہانی۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے گھر کے اندر نہیں ہیں 40 عدد بچے۔۔۔۔۔۔۔

گھر کے اندر نہیں ہیں تو کیا ہوا، ہیں تو قریب قریب ہی۔

اور ہر معنیٰ میں مختلف ہے۔۔۔۔ فی الحال تو ہم باہر جا رہے ہیں۔۔۔ سوچتے ہیں کہ کس طرح محتاط انداز میں بیان کرسکتے ہیں اپنی کہانی۔۔۔۔

آپ کی کہانی کا انتظار رہے گا۔
 

عینی شاہ

محفلین
زبردست، یہ تو مجھے کام مل گیا کہ کمپنی کی طرف سے خط آ گیا۔

4Gottheofferletter.jpg
واااااااااااااااااؤ یہ تو میرے بھتیجے حسین کی طرح لگ را ہے :bighug:
 

عینی شاہ

محفلین
واااااااااااااااااااؤ انکل بہت زبردست پکچرز ہیں بہت ہ مزا آیا آپکی کمنٹری بھی بہت اچھی تھی پکچرز کے ساتھ ساتھ :p
 

شمشاد

لائبریرین
Top