زندگی کتنی خوشگوار ہے

عسکری

معطل
نہیں۔۔۔ ۔دلجوئی ہے۔۔۔ ۔ جلد یا بدیر شادی تو ہونی ہے آپ کی ۔۔۔ ۔ ڈرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔ حوصلہ رکھو جوان!!!

:bee:

نکاح کے بعد یہ سب کیوں کہا جا رہا ہے:eek: پہلے بتاتے ہم بھاگ آتے جلدی جلدی کراچی سے کوئی بہانا مار کر :rolleyes:
 

سیما علی

لائبریرین
eUBsdZC_d.jpg
شمشاد میاں ہم تو یہاں آ کے گم ہی ہو گیے ماشاء اللّہ اتنے پیارے بچے سب کے سب ہمارے میکائل شہزادے جیسے ہیں۔۔۔اور پھر کمنٹری بہت عمدہ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ انہیں صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اور دین و دنیا کی دولت سے مالا مال ہوں۔
 
Top