زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

فاخر رضا

محفلین
آسان الفاظ میں کسی چیز کو کھودنے کے لئے اس کا سخت ہونا ضروری ہے
آپ دلدل میں سوراخ نہیں کرسکتے
یہی مسئلہ زمین کھودنے میں بھی پیش آیا
امید ہے اس پر تجدید وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی
 
سید عمران

محفلین
آپ کا یہ کہنا کہ جس چیز کو کسی نے دیکھا نہ ہو اس کے بارے میں قطعی بات کیسے کی جاسکتی ہے!!!
ہم نے بہت سی چیزیں نہیں دیکھی ہیں لیکن ان کا علم قرآن و حدیث سے دیا گیا ہے، یہ کافی ہے۔
قرآن حدیث سے یہ بات قطعی ثابت نہیں کہ جہنم اسی زمین کے گولہ میں ہے۔۔۔
اگر ہے تو کس ماہئیت میں ہے۔۔۔
جہنم کا اصل مقام کہاں ہے اللہ ہی کو معلوم ہے۔۔۔
آنکھوں دیکھے بغیر جہنم کےبارے میں قطعی بات کیسے معلوم ہوسکتی ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم کی دید سے بھی بچائیں!!!
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
کافر ،مرتد،اسلام سے خارج، غلام آزاد، بیوی مختار۔
کہیں کہیں یہ چاروں ایک ساتھ بھی واقع ہوتے ہیں ۔
شاہ صاحب، سوال تو معصومانہ تھا مگر جوابوں سے گھمبیر ہو گیا۔ یہ بھی حد ہے کہ کوئی اگر آپ کی پیش کردہ ضعیف اور موضوعی احادیث کو ماننے سے انکار کر دے تو اسے "تجدیدِ ایمان" کا مشورہ دے دیا جائے، یا تو مشورہ دینے والے کو ان الفاظ کا صحیح مطلب نہیں علم یا اس نے اسے فقط کھلواڑ ہی سمجھ رکھا ہے!
 
قبلہ، ہمیں تو یہ محض ایک ٹرولنگ ایکسرسائز ہی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ کھلواڑ ہی کیا جا رہا ہے شاید ۔۔۔ وہ بھی عمداً
 
سید عاطف علی

لائبریرین

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین

ضیاء حیدری

محفلین
یہ حضرت مجاہد کا اپنا قول ہے یا انہوں نے کسی حدیث کے حوالہ سے بات کی ہے؟؟؟

حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ اہل جہنم گرمی سے جب فریاد کریں گے تو ان کی فریاد رسی ایسی ٹھنڈی ہوا سے کی جائے گی جو ہڈیوں(تک)کو پھاڑڈالے گی (جس کی تکلیف سے گھبراکر)وہ پھر سے آگ کو طلب کریں گے۔
حضرت ابن عباسؓ اور حضرت مجاہدؒ سے ریفرنس ملا جو پیش کردیا ہے۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
قرآن حدیث سے یہ بات قطعی ثابت نہیں کہ جہنم اسی زمین کے گولہ میں ہے۔۔۔
اگر ہے تو کسی ماہئیت میں ہے۔۔۔
جہنم کا اصل مقام کہاں ہے اللہ ہی کو معلوم ہے۔۔۔
آنکھوں دیکھے بغیر جہنم کےبارے میں قطعی بات کیسے معلوم ہوسکتی ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم کی دید سے بھی بچائیں!!!
علم قرآن و حدیث کافی ہے۔ اگر کوئی سوال ہوتو علما کرام سے رجوع کرنا بہتر طریقہ ہے۔
 
ضیاء حیدری

محفلین
اور اگر عمداً اور سوچ سمجھ کر کہا جائے؟

آپ نے سوال کرنے سے پہلے پورا جواب پڑھا ہوتا تو پھر اس سوال کا جواز نہیں رہتا ہے، دوبارہ پڑھ لیجئے۔
غلطی سے ایسے الفاظ کہنے سے صرف تجدید ایمان کافی ہے، اگر کسی نے ارادتاََ کفر اختیار کیا تو اس کے لئے تجدید ایمان اور پھر جدید نکاح ضروری ہے۔
 
Top