تعارف زمانے اور صدی کے اس بدل میں ہم نہیں بدلے

بدلنے کو ان آنکھوں کے منظر کم نہیں بدلے
تمہارے پیار کے موسم ، ہمارے رنگ نہیں بدلے
جو اگلے جنم میں ہم سے ملوگے، تب تو مانوگے
زمانے اور صدی کے اس بدل میں ہم نہیں بدلے

از ڈاکٹر شنکر وشواش
 
KwULv.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top