زاویہ 1

شمشاد

لائبریرین
جلدی مان گیا ہوں کیا مطلب؟؟؟ ناراض تو تم ہوئی تھی اور مان بھی خود ہی گئی ہو۔ میں نا تو ناراض ہوا تھا اور نہ ہی ماننے کی نوبت آئی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
اب اس قصے کو ختم بھی کر دیں۔۔۔آپ نے کبھی انکار نہیں کیا تھا،۔۔اور نہ ہی کریں گے۔۔۔اب خوش!!
 
شمشاد

لائبریرین
تم کہتی ہو تو ختم ہی سمجھو۔ میں تو تمہاری باتوں کا جواب ہی دے رہا تھا، خود سے تو کچھ نہیں کہہ رہا تھا۔
 
فریب

محفلین
جتنا آپ دونوں لڑتے ہیں اتنی دیر میں تو راویہ سارے کا سارا لکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
کون لڑ رہا ہے؟ کوئی بھی تو نہیں۔ اور پھر ماورا سے لڑائی کر کے ملے گا بھی کیا، اُلٹا دو چار باب اور بھیج دے گی۔

رہی بات ‘زاویہ‘ کی، تو وہ لکھا جا رہا ہے، اگر اسی ٹمپو سے جاری رہا تو ہو سکتا ہے مارچ میں ہی ختم ہو جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہونا بھی چاہیئے کیونکہ یہ ہے ہی اسی کی ذمہ داری، ہم لوگ تو اس کی مدد کر رہے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
جتنا آپ دونوں لڑتے ہیں اتنی دیر میں تو راویہ سارے کا سارا لکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:

فریب، صرف کام کرنا مجھے نہیں آتا۔۔کام کے دوران جب تک بریک نہ ہو، باتیں نہ ہوں، ۔۔۔۔تو میں بور ہو جاتی ہوں۔۔
پتہ ہے جس دن شمشاد بھائی نہ ہوں نا۔( اور تو یہاں کوئی بات کرنے والا ہے ہی نہیں :? ) تو مجھ سے کام بھی نہیں ہو رہا ہوتا۔ :oops: جتنی باتیں ہوں گی اتنا زیادہ کام ہو گا۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
کون لڑ رہا ہے؟ کوئی بھی تو نہیں۔ اور پھر ماورا سے لڑائی کر کے ملے گا بھی کیا، اُلٹا دو چار باب اور بھیج دے گی۔

رہی بات ‘زاویہ‘ کی، تو وہ لکھا جا رہا ہے، اگر اسی ٹمپو سے جاری رہا تو ہو سکتا ہے مارچ میں ہی ختم ہو جائے۔

انشاءاللہ۔ مارچ میں ہی ختم ہونا چاہیے، اگلے ہفتے سے میں ڈبل مصروف ہو رہی ہوں۔ لیکن کوشش کروں گی کہ ساتھ ساتھ یہ کام بھی ہوتا رہے۔ اور پھر میں نے پاکستان بھی جانا ہے۔ اس لیے مارچ میں کام ختم ہو جانا چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
فریب نے کہا:
جتنا آپ دونوں لڑتے ہیں اتنی دیر میں تو زاویہ سارے کا سارا لکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔ :wink:

فریب بھائی کام تو ہوتا ہی رہتا ہے لیکن ساتھ ساتھ تھوڑی تفریح بھی ہونی چاہیے۔ ادھر ادھر تانک جھانک اور ہم کوئی سیریس تھوڑا ہی لیتے ہیں آپس کی باتوں کا۔
 
یعنی کہ اسی مہینے پاکستان جانا ہے، تو کیا واپس بھی آنا ہے یا کہ ادھر ہی رہنے کا پروگرام ہے پکا پکا، میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

اور اب پھر مصروفیت کا ذکر کر رہی ہو، ذرا بتاؤ تو سہی کیا مصروفیت ہے؟
 
ہاں بالکل، اور انہی باتوں سے میرا سارا دن اچھا گزر جاتا ہے۔۔آج کل مجھے نئی بیماری لگ گئی ہے۔۔۔بغیر وجہ کے مسکرانا۔۔ :p lol اصل میں مجھے جب کوئی یہاں کی باتیں یاد آ جائیں۔۔تو مجھے بہت ہنسی آتی ہے۔۔اور خود ہی ہنس رہی ہوتی ہوں۔۔ :oops: :p
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کون لڑ رہا ہے؟ کوئی بھی تو نہیں۔ اور پھر ماورا سے لڑائی کر کے ملے گا بھی کیا، اُلٹا دو چار باب اور بھیج دے گی۔

رہی بات ‘زاویہ‘ کی، تو وہ لکھا جا رہا ہے، اگر اسی ٹمپو سے جاری رہا تو ہو سکتا ہے مارچ میں ہی ختم ہو جائے۔

انشاءاللہ۔ مارچ میں ہی ختم ہونا چاہیے، اگلے ہفتے سے میں ڈبل مصروف ہو رہی ہوں۔ لیکن کوشش کروں گی کہ ساتھ ساتھ یہ کام بھی ہوتا رہے۔ اور پھر میں نے پاکستان بھی جانا ہے۔ اس لیے مارچ میں کام ختم ہو جانا چاہیے۔

یعنی کہ اسی مہینے پاکستان جانا ہے، تو کیا واپس بھی آنا ہے یا کہ ادھر ہی رہنے کا پروگرام ہے پکا پکا، میرا مطلب ہے کہ ۔۔۔۔۔۔

اور اب پھر مصروفیت کا ذکر کر رہی ہو، ذرا بتاؤ تو سہی کیا مصروفیت ہے؟

نہیں نہیں، اس مہینے نہیں جانا۔۔جانا تو اگلے سے اگلے مہینے ہے۔ لیکن میں نے ایک مہینہ پہلے پاکستان جانے کی تیاری کرنی ہے۔ یعنی پورا اپریل۔۔ :p

ویسے یہ جملہ تو پورا کر دیتے۔۔۔مطلب کیا تھا آپ کا۔۔۔۔؟؟؟ :p
پکا پکا کون رہ رہا ہے۔۔میری جاب ہے۔۔بلکہ ابھی وہ بھی نئی ہے۔۔چھٹی لے کر جاؤں وہ بھی ٹھیک نہیں ہے۔ لیکن پانچ سال کے بعد سب کا اکھٹے پروگرام بنا ہے۔ میں یہ موقع مس نہیں کرنا چاہتی۔ ورنہ گرمیوں میں تو۔۔۔ :cry: اگست میں واپس آ جاؤں گی۔۔انشاءاللہ۔

اور مصروفیت۔۔۔ شام کے ٹائم میں نے ایک کورس میں ایڈمیشن لے لیا ہے۔۔ :cry:
 
فریب

محفلین
ارے ارے یہ کیا آپ دونوں تو پنجے چھاڑ کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں لڑیں جی تفریح کریں جی ہم کون سا آپ لوگوں کو منع کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: :wink: :wink: :wink:
ویسے تو میں نے بھی مذاق میں ہی وہ بات کی تھی
 
ماوراء

محفلین
فریب، ہم نے بھی مذاق میں ہی کہا ہے۔۔ہم کون سا سیریس تھے۔ آپ کو تو وسیے ہی سنجیدہ باتیں سمجھ میں ہی نہیں آتیں۔۔ :roll:
 
فریب

محفلین
ہاں یہ تو آپ نے درست کہا ہے اور جو بات میرے مطلب کی نہیں‌ہوتی اس کی بھی سمجھ نہیں‌ آتی
 
Top