زاویہ 1

فریب

محفلین
مایوسی اور اندر کی تبدیلی میرے پاس ہیں مگر میں ابھی ذرا سا تفریح‌کے موڈ میں ہوں‌ مگر ایسا کریں آپ جو میرے حصے میں آتے ہیں بجھوا دیں میں لکھ دوں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اکٹھے 6 باب بھیج دیئے ہیں لکھنے کو :( :cry: :cry: :cry:

لیکن کوشش کروں گا کہ مارچ میں ہی ختم ہو جائیں۔ :wink:
 

فریب

محفلین
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی اتنی جلدی جلدی مت لکھیں ورنہ سارا ملبہ مجھ پر گرے گا کہ لکھ نہیں رہے ہو :wink:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آرام سے لکھیں ۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔ :p

فریب، آپ کا موڈ تو میں ابھی میسج کرتی ہوں اس کے بعد بتانا کہ کیسا ہے۔ ؟ :wink:
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی،
فیصل بھائی نے 2 لکھے ہیں تو دوسرا کون سا ہے۔۔۔؟؟ اینڈریو اور۔۔۔؟؟
میرا خیال ہے کہ “موت کی حقیقت“ تھا۔ مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔ آپ ذرا دیکھنا۔۔ میری نظر یا تو خراب ہو گئی ہے۔۔۔یا ڈیلیٹ۔۔۔۔نہیںنن یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی،
فیصل بھائی نے 2 لکھے ہیں تو دوسرا کون سا ہے۔۔۔؟؟ اینڈریو اور۔۔۔؟؟
میرا خیال ہے کہ “موت کی حقیقت“ تھا۔ مجھے تو کہیں نظر نہیں آیا۔ آپ ذرا دیکھنا۔۔ میری نظر یا تو خراب ہو گئی ہے۔۔۔یا ڈیلیٹ۔۔۔۔نہیںنن یہ نہیں ہو سکتا۔۔۔ :cry:

جی ماورا تم صحیح کہہ رہی ہو، میں جلدی میں تھا، کچھ تم نے جلدی ڈالی ہوئی تھی۔

اب میں نے تسلی سے اور لکھ لکھ کر چیک کیا ہے ۔ فیصل کا دوسرا باب “ موت کی حقیقت “ ہی ہے۔ اور کُل میزان کچھ یوں ہے :

ماورا --------------------------------- 11
شمشاد ------------------------------ 9
فریب -------------------------------- 6
فیصل -------------------------------- 2
--------------------------------------------------------
کُل باب جو لکھے گئے ----- 28
--------------------------------------------------------
اب 19 باب باقی ہیں۔

ان میں سے 6 تم نے مجھے اور 8 فریب کو بھیج دیئے ہیں۔ تمہارے پاس 5 ہونے چاہیں۔
 

ماوراء

محفلین
میرے پاس تو تین ہی رہ گئے ہیں۔ لگتا ہے میں نے فریب کو زیادہ بھیج دیے ہیں۔ کیونکہ اس کے پاس پہلے بھی دو تھے۔ لیکن کوئی بات نہیں ۔ فریب، بہت اچھا ہے لکھ لے گا۔ :p
 

ماوراء

محفلین
اوووو۔۔۔۔اب ضروری تو نہیں نا کہ ہر بات زبان سے ہی کہی جائے۔۔۔آپ بہتتتت اچھے ہیں۔۔ :p :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین

١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماورا
٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماورا
٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماورا
٤۔ مایوسی
٥۔ صاحبانِ علم --------------------------------------------------------- ماورا
٦۔ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں ------------------- ماورا
٧۔ دیے سے دیا ---------------------------------------------------------- شمشاد
٨۔ بابا کی تعریف ----------------------------------------------------- ماورا
٩۔ کلچر -------------------------------------------------------------------- شمشاد
١٠۔ تعریف وتوصیف ----------------------------------------------- شمشاد
١١۔ اندر کی تبدیلی
١٢۔ محبوب کون؟ ---------------------------------------------------- شمشاد
١٣۔ اللہ کا نظام -------------------------------------------------------- فریب
١٤۔ آروائے خان
١٥۔ اینڈریو ------------------------------------------------------------- فیصل
١٦۔گوما ان ہالینڈ ----------------------------------------------------- شمشاد
١٧۔احکامِ الہٰی --------------------------------------------------------- ماورا
١٨۔ ایک معصوم بیٹی کی کہانی
١٩۔ موت کی حقیقت --------------------------------------------- فیصل
٢٠۔ شیئرنگ ---------------------------------------------------------- فریب
٢١۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ------------------------- ماورا
٢٢۔ اندر اور باہر کی شخصیت کی میچنگ ---------- ماورا
٢٣۔ مٹکی --------------------------------------------------------------- ماورا
٢٤۔ انا کی لٹھ -------------------------------------------------------- ماورا
٢٥۔ کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں
٢٦۔ تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ ----------- شمشاد
٢٧۔ حضرت صالح کی اونٹنی اور پاکستان -------------- شمشاد
٢٨۔ We dont't live in present but in future and past -- فریب
٢٩۔ دعا ------------------------------------------------------------------- ماورا
٣٠۔ قول اور عمل
٣١۔ بابا جناح
٣٢۔ احترامِ آدمیت
٣٣۔ ریفریجریٹر زندگی
٣٤۔Sanp Shot
٣٥۔ قول اور نفس
٣٦۔ انسان اپنی خواہش پوری ہونے کی راہ میں خود حائل ہو جاتا ہے۔
٣٧۔ حقوق العباد کا بوجھ
٣٨۔ خواب اور معجزہ
٣٩۔ زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز
٤٠۔ دوستی اور تاش کی گیم
٤١۔انسانی عقل اور رضائے الہٰی ------------------------------------- شمشاد
٤٢۔ اللہ کا فضل --------------------------------------------------------------- شمشاد
٤٣۔ صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر ---------------------------------- فریب
٤٤۔ بابے، جسم اور خیال کا ِکلا -------------------------------------- فریب
٤٥۔ چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ------------------------------- فریب
٤٦۔ دل کا معاملہ
٤٧۔ بابا رتن ہندی کا سفر محبت

جو باب لکھے جا چکے ہیں ان کے آگے میں نے لکھنے والے کا نام لکھ دیا ہے۔

کل 29 باب لکھے جا چکے ہیں، جن میں سے 12 ماورا نے، 9 شمشاد نے، 6 فریب نے اور 2 فیصل نے لکھے ہیں۔

ابھی 18 باب باقی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
زبردست شمشاد بھائی۔۔۔

بھابی کو میرا بہہہتتت سلام دینا۔۔اور ان کو کہنا کہ وہ آپ سے ڈھیر سارا اکم کرنے کو کہیں۔۔ :p
 
Top