1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

زاویہ 1

ماوراء نے 'غیر افسانوی ادب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 28, 2006

  1. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لیں جی دوسرا باب بھی اختتام پذیر ہوا اور اب ایک باب ہی باقی رہ گیا ہے۔۔۔۔ مبارک ہو مجھ کو۔۔۔ :wink:
     
  2. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    مبارک ہو مبارک ہو۔۔۔
    میں ابھی فارغ نہیں ہوں۔۔ آخری چیپٹر بھی مکمل کر لیں۔۔۔پھر آ کر صیحح مبارک لیتے اور دیتے ہیں۔۔۔ :wink: :lol:
     
  3. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہفتے دس دن مین یہ بھی ہو ہی جائے گا۔۔۔۔ :wink:
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کوئی بات نہیں بچے۔۔۔ کون سا کوئی پیچھے پڑا ہوا ہے۔۔ آرام سے لکھو۔۔۔ :wink:
     
  5. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لیں جی آخری باب بھی مکمل ہو گیا ہے
     
  6. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    تازہ ترین

    ١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماورا
    ٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماورا
    ٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماورا
    ٤۔ مایوسی ________________________________فریب
    ٥۔ صاحبانِ علم --------------------------------------------------------- ماورا
    ٦۔ ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں ------------------- ماورا
    ٧۔ دیے سے دیا ---------------------------------------------------------- شمشاد
    ٨۔ بابا کی تعریف ----------------------------------------------------- ماورا
    ٩۔ کلچر -------------------------------------------------------------------- شمشاد
    ١٠۔ تعریف وتوصیف ----------------------------------------------- شمشاد
    ١١۔ اندر کی تبدیلی ------------------------------------------------- فریب
    ١٢۔ محبوب کون؟ ---------------------------------------------------- شمشاد
    ١٣۔ اللہ کا نظام -------------------------------------------------------- فریب
    ١٤۔ آروائے خان -------------------------------------------------------- ماورا
    ١٥۔ اینڈریو ------------------------------------------------------------- فیصل
    ١٦۔گوما ان ہالینڈ ----------------------------------------------------- شمشاد
    ١٧۔احکامِ الہٰی --------------------------------------------------------- ماورا
    ١٨۔ ایک معصوم بیٹی کی کہانی ______________شمشاد
    ١٩۔ موت کی حقیقت --------------------------------------------- فیصل
    ٢٠۔ شیئرنگ ---------------------------------------------------------- فریب
    ٢١۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے ------------------------- ماورا
    ٢٢۔ اندر اور باہر کی شخصیت کی میچنگ ---------- ماورا
    ٢٣۔ مٹکی --------------------------------------------------------------- ماورا
    ٢٤۔ انا کی لٹھ -------------------------------------------------------- ماورا
    ٢٥۔ کوئی محرم نہیں ملتا جہاں میں --------------------- ماورا
    ٢٦۔ تائی کریم بی بی اور الیگزنڈر فلیمنگ ----------- شمشاد
    ٢٧۔ حضرت صالح کی اونٹنی اور پاکستان -------------- شمشاد
    ٢٨۔ We dont't live in present but in future and past -- فریب
    ٢٩۔ دعا ------------------------------------------------------------------- ماورا
    ٣٠۔ قول اور عمل --------------------------------------------------- شمشاد
    ٣١۔ بابا جناح ----------------------------------------------------------- شمشاد
    ٣٢۔ احترامِ آدمیت -------------------------------------------------- شمشاد
    ٣٣۔ ریفریجریٹر زندگی _____________________شمشاد
    ٣٤۔Sanp Shot ------------------------------------------------------ شمشاد
    ٣٥۔ قول اور نفس --------------------------------------------------------------شمشاد
    ٣٦۔ انسان اپنی خواہش پوری ہونے کی راہ میں خود حائل ہو جاتا ہے۔___شمشاد
    ٣٧۔ حقوق العباد کا بوجھ _______________________فریب
    ٣٨۔ خواب اور معجزہ _________________________فریب
    ٣٩۔ زبانی دعوے اور ضمیر کی آواز _____________فریب
    ٤٠۔ دوستی اور تاش کی گیم __________________ماوراء
    ٤١۔انسانی عقل اور رضائے الہٰی ------------------------------------- شمشاد
    ٤٢۔ اللہ کا فضل --------------------------------------------------------------- شمشاد
    ٤٣۔ صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر ---------------------------------- فریب
    ٤٤۔ بابے، جسم اور خیال کا ِکلا -------------------------------------- فریب
    ٤٥۔ چیزوں کی کشش اور ترک دنیا ------------------------------- فریب
    ٤٦۔ دل کا معاملہ ------------------------------------------------------------- ماورا
    ٤٧۔ بابا رتن ہندی کا سفر محبت ---------------------------------- ماورا

    جو باب لکھے جا چکے ہیں ان کے آگے میں نے لکھنے والے کا نام لکھ دیا ہے۔

    ماورا --------------------------------- 17
    شمشاد ------------------------------ 17
    فریب -------------------------------- 11
    فیصل -------------------------------- 2
    --------------------------------------------------------
    کُل باب جو لکھے گئے ----- 47
    --------------------------------------------------------
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہترین کام ہوا اور ایک بار پھر میں مبارکباد پیش کرتا ہوں

    ماورا
    شمشاد
    فریب
    فیصل کو جنہوں نے انتہائی لگن اور محنت سے یہ کام کیا اور اس کتاب کو مکمل کیا۔
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    واو زبردست، میری طرف سے بھی فریب، شمشاد اور فیصل بھائی کو بہت مبارک۔
    بلکہ سب اہلِ محفل کو میری طرف سے مبارک۔ :khoobsurat:
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شمشاد بھائی، یہاں آئیں نہیں ہیں۔۔اللہ خیر ہی کرے۔۔ :wink:

    میں کیک بنا کر لاتی ہوں۔ شمشاد اور فریب بھائی آپ اچھی سی چائے کابندوبست کریں۔ :lol:
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ خیر ہی کرتا ہے،

    کسی دوسرے دھاگے پر مبارک دے چکا ہوں لیکن اس دھاگے پر بھی سب کو بہت بہت مبارک ہو

    اور ہاں میں کیک نہیں کھاتا کیونکہ پہلے ہی بلڈ شوگر کی شکایت ہے اور نمکین کیک ہوتا نہیں۔ بہرحال آپ کی آفر کا شکریہ۔
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    نہیں، نمکین کیک بھی میں بنا لیتی ہوں۔ ویسے آپ اتنی شوگر کا خیال رکھتے ہیں۔ ابو کو بھی شوگر ہے لیکن سب سے زیادہ میٹھا گھر میں وہ ہی کھاتے ہیں۔ پھر جب شوگر بڑھ جاتی ہے تو پھر شور مچا ہوتا ہے۔۔lol
    میں نے تو ایسے ہی اخلاقاً کہہ دیا تھا۔۔چھٹی کے دن تو میں کچن میں گھستی بھی نہیں ہوں۔ اور اسی لیے میں نے ابھی تک ناشتہ بھی نہیں کیا۔۔ :shock: :p


    شمشاد بھائی، ویسے یہ اتنا لے دے کے بات کیوں کر رہے ہیں۔۔ ‘ ماوراء صاحبہ، شکریہ۔۔ :p [​IMG]
     
  12. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شمشاد بھائی کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی جیسے اپنی ماوراء sis ہے توان کے ساتھ ذرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
     
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آپ تو ٹھہر جاؤ ذرا۔۔۔ میں ابھی آتی ہوں۔۔ :twisted: lol

    عزت دلوں میں ہوتی ہے۔۔ ماورا صاحبہ lol مجھے کچھ عجیب سا لگ رہا تھا۔۔ کبھی پہلے کہا نہ ہو نا تو اچانک جب سننے کومل جائے تو بند تو پل بھر کو رک جاتا ہے نہ کہ یہ اگلے بندے نے کہہ کیا دیا ہے۔ :p
     
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,312
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    یہاں تو کیک کھائے جارہے ہیں ، میں بھی آگیا ہوں کچھ بچا ہے یا سب ختم ہو گیا :lol:
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    نہیں، آپ لیٹ آئے ہو۔۔۔اب کچھ نہیں بچا۔۔۔ :(
    زاویہ 2 کے اختتام پر ذرا جلدی پارٹی میں پہنچ جانا۔۔ :wink:
     
  16. عتیق الرحمن

    عتیق الرحمن محفلین

    مراسلے:
    116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بہت اچھا کام کیا گیا ہے ۔۔
    کیا زاویہ کی کوئی e-book بنائی گئی ہے ۔۔۔ اگر ہے تو کہاں سے ڈاونلوڈ کی جا سکتی ہے ۔۔۔۔۔ :lol:
     
  17. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    lol۔۔ نہیں عتیق صاحب، ابھی تک ہمارے اس اچھے کام پر کسی کی نظر ہی نہیں پڑی۔ جب کسی کی نظر پڑ جائے گی تو آپ اس کو ای۔بک کی شکل میں بھی دیکھ سکیں گے۔۔ :p
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

اس صفحے کی تشہیر