ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپی میرا نمبر نہیں مل رہا موبائل سے کرتا ہوں تو number not in use آتا ہے اور نیٹ سے کروں تو بیل جاتی ہے لیکن فون رسیو نہیں ہوتا
 

تیشہ

محفلین
خرم کربھی لو ناں اب تو ۔ ۔ ۔ مجھے شدید نیند آنے لگ گئی ہے
:battingeyelashes: میں آپکی سننے کے انتظار میں ہوں

زین آپ بھی کرو ۔ پھر میں بھی سنوں مزہ آرہا ہے ناں :party:
 

زین

لائبریرین
آپ کا فون ریکاڈ ہے اور اس سے پہلے جو غزل تھی وہ بھی کچھ ریکارڈ‌ہے
 

تیشہ

محفلین
خرم نیکیس وینسڈے کو اسی ٹائم ، تم اور میں ، پھر کریں گے ٹھیک

پھر سارے سنیں گے مزہ آیا گا تم اپنی شاعری سنا دینا ، میں زین ، ماورہ ، علی ذاکر ، طالوت ، شمشاد ، فہیم سب کی طرف سے کرکے فرمائشی گیت سنیں گے مزہ آتا ہے :battingeyelashes:

سو نیکیس وینسڈے ۔ سیم چینل ۔۔سیم ٹائم :party:
 

شاہ حسین

محفلین
آپی میرا نمبر نہیں مل رہا موبائل سے کرتا ہوں تو number not in use آتا ہے اور نیٹ سے کروں تو بیل جاتی ہے لیکن فون رسیو نہیں ہوتا

00441158440325

محترمہ بوچھی صاحبہ کی طرف سے جو نمبر درج کیا ہے اسُ میں سے صنر حذف فرما دیں ضرور افاقہ ہو گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top